Awaz-e-Haq

Directions

Awaz-e-Haq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaz-e-Haq, Photographer, Kohat.

18/09/2026

یااللہ خیر
کوہاٹ میں د ھ م ا ک کے بعد حالات کشیدہ
عوام کے نام اہم اپیل

08/09/2026

MAJBOOR PUKHTOON

حق کا ساتھ دینا بہت مشکل ہے/مجبور پختون کو تشدد کا نشانہ بنانے پر پر زور مذمت کرتے ہے -

عوام کے مسائل اُجاگر کرنے پر ہم مہدی عباس کے ساتھ کرے ہے اور رہینگے
06/09/2026

عوام کے مسائل اُجاگر کرنے پر ہم مہدی عباس کے ساتھ کرے ہے اور رہینگے

06/09/2026

Kohat KDA HOSPITAL
کوہاٹ کے ڈی اے ہسپتال میں اس وقت جس بڑے پیمانے پر رینویشن کا کام جاری ہے، میری نظر میں اس وقت اس کی اتنی ضرورت نہیں تھی۔ اگر یہی فنڈز ہسپتال کی بنیادی طبی سہولیات اور جدید مشینری کی بہتری پر خرچ
کیے جاتے تو عوام کو کہیں زیادہ فائدہ پہنچ سکتا تھا۔

ہسپتال میں سٹی اسکین، ایکس رے اور الٹراساؤنڈ جیسی اہم تشخیصی مشینری کی کمی یا محدود دستیابی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ ضرورت اس بات کی تھی کہ ان سہولیات کو اپ گریڈ کیا جاتا، جدید مشینری کی تعداد میں اضافہ کیا جاتا اور مریضوں کو بہتر اور بروقت تشخیص کی سہولت فراہم کی جاتی۔

اسی طرح آپریشن تھیٹرز کو جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈ کرنے اور ایمرجنسی میں بیڈز کی کمی جیسے مسائل کو حل کرنے پر بھی توجہ دی جانی چاہیے تھی۔ اکثر ایمرجنسی میں مریضوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے بیڈز کم پڑ جاتے ہیں، لہٰذا اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا عوام کے لیے زیادہ فائدہ مند ہوتا۔

عوام کے ٹیکس اور سرکاری وسائل کو ایسے منصوبوں پر خرچ کرنے کی ضرورت ہے جن سے براہِ راست صحت کی سہولیات بہتر ہوں۔ رینویشن کے منصوبوں میں شفافیت اور احتساب بھی انتہائی ضروری ہے، تاکہ سرکاری فنڈز حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت پر خرچ ہوں اور کسی بھی قسم کی مالی بے ضابطگی یا غیر ضروری اخراجات کی گنجائش نہ رہے۔

ترقی صرف عمارتوں کی خوبصورتی کا نام نہیں؛ اصل ترقی جدید مشینری، بہتر علاج، ہنگامی سہولیات اور مریضوں کو
بروقت طبی خدمات فراہم کرنے میں ہے۔

MS Sahab
باجاے کے میڈیا والوں کے خلاف نوٹس جاری کرے

06/09/2026

بہرام میڈیکل سنٹر میں ایک ماں سہولیات نہ ہونے پر زندگی کی بازی ہار گئی

کیا ورلڈ کپ کی ٹرافی کبھی رونالڈو اور پرتگال کی تھی ہی نہیں؟ اگر نہیں، تو آخر کیوں؟ایک ایسے کھلاڑی کی کہانی، جس نے غربت،...
08/07/2026

کیا ورلڈ کپ کی ٹرافی کبھی رونالڈو اور پرتگال کی تھی ہی نہیں؟ اگر نہیں، تو آخر کیوں؟
ایک ایسے کھلاڑی کی کہانی، جس نے غربت، بیماری، ذاتی صدموں اور بے شمار ریکارڈز کے درمیان تقریباً ہر خواب کو حقیقت میں بدلا، مگر فٹبال کا سب سے بڑا خواب پھر بھی ادھورا رہ گیا۔
آخر کیا ایک ٹرافی کسی کھلاڑی کی عظمت کا آخری فیصلہ کر سکتی ہے، یا عظمت کا پیمانہ اس سے کہیں بڑا ہوتا ہے؟
اسی بحث، رونالڈو کی غیر معمولی زندگی، ان کے آخری ورلڈ کپ، اور دنیا بھر میں سامنے آنے والے تجزیوں اور ردِعمل کو ہم نے ایک ہی فیچر میں سمیٹنے کی کوشش کی ہے۔
مکمل تفصیل پہلے کمنٹ میں

اب آپکے بلی ٹنگ میں اور وہ بھی با آسانی اور وہ رعایت *🤲 تجربہ کار معلم کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی*🕋 21 دن عمرہ پیکیج – جولا...
02/07/2026

اب آپکے بلی ٹنگ میں اور وہ بھی با آسانی اور وہ رعایت

*🤲 تجربہ کار معلم کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی*

🕋 21 دن عمرہ پیکیج – جولائی 2026

✈️ سعودی ایئرلائنز کے ذریعے اسلام آباد – جدہ – اسلام آباد
🏨 مکہ مکرمہ (600 میٹر) اور مدینہ منورہ (550 میٹر) میں رہائش
*🕌 مکہ و مدینہ منورہ کی مکمل زیارات*
روانگی: 11 جولائی 2026
واپسی: 31 جولائی 2026
محدود نشستیں دستیاب ہیں۔ اپنی بکنگ بروقت یقینی بنائیں۔
📞 مزید معلومات اور ریزرویشن کے لیے رابطہ کریں۔

کوہاٹ کا اگلا MNA کس کو دیکنا چاہینگے
29/06/2026

کوہاٹ کا اگلا MNA کس کو دیکنا چاہینگے

25/06/2026

جنوبی وزیرستان میں افسوسناک واقعہ، ایس ایچ او احمد شاہ سمیت 6 پولیس اہلکار نامعلوم مسلح افراد کےہاتھو اغوا میڈیا ذرائع

اسکے بچے کو دونڈنے میں ہمارے مدد کرو/ محلہ ہا تھی خیل کے نیشنل بینک کے ملازم اورنگزیب کا 15سالہ بیٹا محمد علی زیب صبح با...
24/06/2026

اسکے بچے کو دونڈنے میں ہمارے مدد کرو/ محلہ ہا تھی خیل کے نیشنل بینک کے ملازم اورنگزیب کا 15سالہ بیٹا محمد علی زیب صبح با جامعات نماز مسجد جاتے ہوئے لاپتہ ہو چکا ہے حافظ قرآن بھی ہے اگر کیسی کو معلومات ہو ذیل نمبر پر رابطہ کرے 03479877036
دیکھا گیا ہے لہٰذا اس پوسٹ کو آگے شیئر کرے
اور اگر معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے

03479877036
+92 346 9262738

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz-e-Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category

Nearby photography services