Dassu Badshah

Dassu Badshah ..

Permanently closed.
15/08/2026

فخرِ کوہستان 🏏🔥
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین 🤲🏏
Gul Shåd Ånjum ❣️🤞

ہارڈ لک بوائز اپ بہت اچھا کھیلے لیکن قسمت کی دیوی اج اپ پر مہربان نا ہوئیسنگل وکٹ اسپیشلسٹ سٹار بلے باز   کے توپ کے گولے...
27/07/2026

ہارڈ لک بوائز اپ بہت اچھا کھیلے لیکن قسمت کی دیوی اج اپ پر مہربان نا ہوئی
سنگل وکٹ اسپیشلسٹ سٹار بلے باز کے توپ کے گولے اج اور کل کمال برسے کسی بھی ٹیم کی نا چلنے دی اور اپنی کاکردگی سے سارے کراوڈ کو خوب لطف اندوز کیا ٹورنامنٹ کی رنر اپ ٹیم رہی یہ جوڑی جو 90 ٹیموں میں سے فائنل تک پہنچی ❤️🏆
ماشاءاللہ، گل شاد انجم کی یہ محنت اور لگن قابلِ تعریف ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🏏❤️
Gul Shåd Ånjum Brand

23/07/2026

Yorker master
Gul Shåd Ånjum
Raheem Kohistani Bakar Kohistani MeEr Kohistani Sarang Zeb Bashiro Kohistani Ejaz Ahmad Sheryaz Kohistani S K

Atta Ur Rehman
15/07/2026

Atta Ur Rehman

13/07/2026

Check the pace of Gul shad Anjum
Speed Gun
Gul Shåd Ånjum

آج ہزارہ کی سرزمین پر گل شاد اور توفیق پٹھان نے آل پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے گل ...
12/07/2026

آج ہزارہ کی سرزمین پر

گل شاد اور توفیق پٹھان نے آل پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے
گل شاد نے پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی چھکا نہیں کھایا، جبکہ توفیق نے اپنے بلّے سے چھکوں کی ایسی برسات برسائی کہ ہر کوئی دیکھتا رہ گیا۔ ایک نے اپنی شاندار بولنگ سے مخالفین کو بے بس رکھا، تو دوسرے نے دھواں دار بیٹنگ سے میدان پر راج کیا۔
آخرکار دونوں نے اپنی محنت، لگن اور بہترین کارکردگی کے بل بوتے پر چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا
Gul Shåd Ånjum Taufeeq Pathan best wishes for both

11/07/2026

Kohistan express vs najam battagram
Gul Shåd Ånjum

10/07/2026

Kohistan express
Gul Shåd Ånjum
Bowling at Mansehra

05/07/2026

رحیم کا چھکا، اور شائقین کا شور…واؤ یار
یہی تو اصل کرکٹ کا حسن ہے _
fans
Raheem Kohistani🥰

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dassu Badshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dassu Badshah:

Shortcuts

Share

Category