video pawar

video pawar ahsas Karen

12/04/2026
إِنَّا للّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.پیر سید معین الحق چشتی نظامی گولڑوی صاحب کے بڑے صاحبزادے پیر مہر فرید الحق  ک...
12/04/2026

إِنَّا للّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.

پیر سید معین الحق چشتی نظامی گولڑوی صاحب کے بڑے صاحبزادے پیر مہر فرید الحق کے انتقال کی خبر نہایت رنج و غم کا باعث بنی۔ اس سانحے پر دل بےحد افسردہ ھے اور ھم اس دکھ کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں۔

اللّٰه تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔

اللّٰه پاک سجادہ نشین صاحب سمیت تمام خاندانِ مہر علی شاہؒ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق دے۔

اولاد گنجشکر خانوادہ حضرت پیر مہر علی شاہ چشتی نظامی کے غم میں برابر کے شریک ہے۔

دیوان عثمان فرید چشتی زیب سجادہ نشین حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللّٰہ علیہ پاک پتن شریف

28/02/2025

F

ضرورت رشتہ؛ نام نازمہ عمر 21 سالرہائش مردانرنگ گورامسلک  اہلسنتگھر کے سارے کام جانتی ہوںاپنے گھر کو خود سنبھال رہی ہوںمج...
20/04/2024

ضرورت رشتہ؛ نام نازمہ
عمر 21 سال
رہائش مردان
رنگ گورا
مسلک اہلسنت
گھر کے سارے کام جانتی ہوں
اپنے گھر کو خود سنبھال رہی ہوں
مجھے ایک اچھے اور پیارے سے شخص کی تلاش ہے جو میرا سہارا بھی بنے اور میرا خیال رکھے



19/04/2024
16/03/2024
اسلام علیکم مسلمانوں کا فرض ہے ہے سلام کا جواب دینا
13/03/2024

اسلام علیکم مسلمانوں کا فرض ہے ہے سلام کا جواب دینا

اسلام علیکم
09/03/2024

اسلام علیکم

Address

Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when video pawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category