Wadi-e-Nakyal

بارشوں کے بعد موسم صاف اور نکیال کی برف کے ساتھ مقبوضہ کشمیر برف پوش پہاڑوں کا نظارہاپنے کشمیری پیجکو لائیک اور شئیر کجی...
09/01/2022

بارشوں کے بعد موسم صاف اور نکیال کی برف کے ساتھ مقبوضہ کشمیر برف پوش پہاڑوں کا نظارہ
اپنے کشمیری پیجکو لائیک اور شئیر کجیئے شکریہ

09/01/2022

نکیال پیر کلینجر میں برف باری کا خوبصورت منظر ضرور دیکھے
کشمیر کی خوبصورت جگہ مری کو پیچھے چھوڑ دیتی ہے لیکن یہاں پر کوئی ڈیویلپمنٹ نہیں ہے حکومت سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اس خوبصورت مقامات کو چار چاند لگا کر سیاحوں کو موقع دیں
Created by syed jawad

میرے دیس آزاد ریاست جموں کشمیر نکیال میں واقع  #جندروٹ کا ایک خوبصورت منظر اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں مزید کشمیری ویڈیوز...
08/01/2022

میرے دیس آزاد ریاست جموں کشمیر نکیال میں واقع #جندروٹ کا ایک خوبصورت منظر اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں
مزید کشمیری ویڈیوز دیکھنے کے لیے اپنے کشمیری پیج Wadi-e-Nakyal کا ساتھ دیں اس کو لائیک اور شئیر کریں شکریہ

میرے دیس آزاد ریاست جموں کشمیر ضلع پونچھ لائن آف کنٹرول پر واقع میرے گاوں وادی تیتری نوٹ    #بیلہ اور دریائے پونچھ کے اس...
08/01/2022

میرے دیس آزاد ریاست جموں کشمیر ضلع پونچھ لائن آف کنٹرول پر واقع میرے گاوں وادی تیتری نوٹ #بیلہ اور دریائے پونچھ کے اس پار مقبوضہ ریاست جموں کشمیر کے علاقے #سواناڑ #سلوتری اور #جلاس میں تازہ برفباری کے دلفریب مناظر اس اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
ناظرین ایسا دیس ہے دیس وادی تیتری نوٹ میرا

بارش کے بعد کشمیر کا موسم قدرتی حسن سے مالا مال میرا وطن خطہِ کشمیر کسی تعارف کا محتاج نہیں مگر اس کے حسین اور دلکش مناظ...
08/01/2022

بارش کے بعد کشمیر کا موسم
قدرتی حسن سے مالا مال میرا وطن خطہِ کشمیر کسی تعارف کا محتاج نہیں مگر اس کے حسین اور دلکش مناظر کی منظر کشی کر کے دنیا تک پہنچانے اور سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اپنے کشمیری پیج Wadi-e-Nakyal کا ساتھ دیجئیے شکریہ
ناظرین ایسے ہی کچھ مناظر آپ آزاد دیاست جموں کشمیر #نکیال کے خوبصورت مناظر کی خوبصورت صبح کےساتھ حاضر ہیں
یہاں موسم بھی بدلیں تو نظارے ایک جیسے ہیں۔۔۔۔۔

نکیال میں دو تین دن لگا تار بارشوں کے بعد  برف باری کا خوبصورت نظارہ
08/01/2022

نکیال میں دو تین دن لگا تار بارشوں کے بعد برف باری کا خوبصورت نظارہ

میرے دیس آزاد ریاست جموں کشمیر نکیال میں واقع  #جندروٹ کا ایک خوبصورت منظر دیکھ سکتے ہیں مزید کشمیری ویڈیوز دیکھنے کے لی...
07/01/2022

میرے دیس آزاد ریاست جموں کشمیر نکیال میں واقع #جندروٹ کا ایک خوبصورت منظر دیکھ سکتے ہیں
مزید کشمیری ویڈیوز دیکھنے کے لیے اپنے کشمیری پیج Wadi-e-Nakyal کا ساتھ دیں اس کو لائیک اور شئیر کریں شکریہ

07/01/2022

وزیراعظم عبدالقیوم نیازی صاحب کا دورہ کوٹلی بیگ سٹی کا اعلان کے دوران کی ویڈیو
Prime minister of Ajk Abdul qayoom Niazi protocol in kotli

07/01/2022

میرے دیس آزاد ریاست جموں کشمیر ضلع کوٹلی ساردہ سے نیچے دریا کا ایک خوبصورت منظر اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں
مزید کشمیری ویڈیوز دیکھنے کے لیے اپنے کشمیری پیج Wadi-e-Nakyal کا ساتھ دیں اس کو لائیک اور شئیر کریں شکریہ

بارش اور نکیال کا موسم میرے دیس آزاد ریاست جموں کشمیر نکیال میں واقع  #جندروٹ کا ایک خوبصورت منظر مزید کشمیری ویڈیوز دیک...
06/01/2022

بارش اور نکیال کا موسم
میرے دیس آزاد ریاست جموں کشمیر نکیال میں واقع #جندروٹ کا ایک خوبصورت منظر
مزید کشمیری ویڈیوز دیکھنے کے لیے اپنے کشمیری پیج Wadi-e-Nakyal کا ساتھ دیں اس کو لائیک اور شئیر کریں شکریہ

دو دن بارش کے بعد جندروٹ کا موسم آو صنم کشمیر چلیںناظرین میرے دیس کشمیر کے خوبصورت ترین نظارے اور خوبصورت نظاروں کی خوبص...
06/01/2022

دو دن بارش کے بعد جندروٹ کا موسم
آو صنم کشمیر چلیں
ناظرین میرے دیس کشمیر کے خوبصورت ترین نظارے اور خوبصورت نظاروں کی خوبصورتی دیکھنے کے لیے اپنے کشمیری پیج Wadi-e-Nakyal کا ساتھ دیجئے اور پیج کو لائیک کریں شکریہ

Address

Kotli Sarsawa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wadi-e-Nakyal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category