28/10/2024
پنجاب سیف سٹی اتھارٹی بھرتیاں
پنجاب سیف سیٹیز آتھارٹی ۔
پولیس کمیونیکیشن آفیسر۔
بےشمار سیٹس۔
صرف پنجاب والے اپلائی کرسکتے ہیں۔
تعلیم: کمپوٹر اور آئی ٹی ریلیٹڈ فیلڈز سولہ سال تعلیم، بی سی ایس، بی ایس آئی ٹی، کمپیوٹر سائنس، ایم سی آئی ٹی، سافٹ وئیر انجینرنگ۔
عمر: 25 سال مرد
28 سال عورتیں۔
چالان فیس: 500
آن لائن اپلائی۔
آخری تاریخ: 08 نومبر۔
عامرفوٹوسٹیٹ کندیاں