Gujjar studio 3411

Gujjar studio 3411 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujjar studio 3411, Photographer, Lahore.

*کیا آپ جانتے ہیں؟*   خلا سے انسان کی بنائی ہوئی کونسی چیز نظر آتی ہے؟   کسی سے بھی پوچھ لیں، زیادہ تر لوگ ”دیوارِ چِین“...
07/02/2022

*کیا آپ جانتے ہیں؟*
خلا سے انسان کی بنائی ہوئی کونسی چیز نظر آتی ہے؟
کسی سے بھی پوچھ لیں، زیادہ تر لوگ ”دیوارِ چِین“ کہتے ہیں.. باقی لوگ ”اہرامِ مصر“ کا نام لیتے ہیں۔ حالانکہ یہ سب غلط ہے۔
ناسا اور دیگر اداروں کی نائٹ امیجنگ سیٹلائٹس نے خلا سے زمین کی جو تصاویر بھیجی ہیں، سب سے زیادہ ظاہر ہونے والی چیز ”پاکستان-بھارت سرحد“ ہے جو ہزاروں کلومیٹرز طویل ہے۔ باقی دنیا میں بے ہنگم بکھری روشنیاں نظر آتی ہیں جو کہ شہر ہیں۔ پاک-بھارت سرحد باقاعدہ نقشہ کے بارڑ کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ تفصیل کے مطابق دونوں ممالک نے فیصلہ کیا تھا کہ اپنے مشترکہ بارڈر کو روشن رکھیں گے، مزہ آئے گا۔ جسٹ کِڈنگ۔ آپ کے چار مرلے کے مکان کا بجلی کا بل اگر دس ہزار روپے آتا ہے تو پورے بارڈر پر کتنی بجلی خرچ ہو رہی ہو گی؟ تادیر سوچیے۔
اور دِن کے وقت نظر آنے والی چیزوں میں انسانی ہاتھوں سے بنے ڈیمز اور بڑی نہریں دکھائی دیتی ہیں۔ مزید غور کرنے پر دبئی کا مصنوعی جزیرہ پام جمیرا نظر آتا ہے۔
اور یہ سب بھی قریبی مدار میں سے۔

سیارہ زمین سے مزید دور جانے پر کچھ بھی نظر نہیں آتا سوائے ایک گول سیارہ کے جو ممالک اور سرحدوں سے ماوراء، واحد کیفیت میں ڈوبا ہوا دکھائی دیتا ہے.. جیسے پورا سیارہ ایک ہی سلطنت ہو مگر سُلطان کا نام و نشان نہ ہو۔ ایسے میں ایلیئنز کو داد دینی چاہیے جو صرف امریکا میں لینڈ کرتے ہیں۔
اگر آپ خلائی مخلوق ہوں تو کہاں لینڈ کرنا پسند کریں گے؟.. کس سرزمین پر ہاؤسنگ سکیمز بنائیں گے؟

10/01/2022

Address

Lahore
54950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar studio 3411 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujjar studio 3411:

Share

Category