Emaan Vlogs

Emaan Vlogs Medical Health Services

انتہائی تکلیف دہ اور المیہ فکر کہ یہ آج کی عورت کو کیا ہو گیا ہے، اتنا گِر سکتی ہے ایک عورت میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتی ت...
18/04/2023

انتہائی تکلیف دہ اور المیہ فکر کہ یہ آج کی عورت کو کیا ہو گیا ہے، اتنا گِر سکتی ہے ایک عورت میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی،💔😭

کیا تمہیں خوف نہیں آتا اپنے انجام سے، ڈر نہیں لگتا کیسے سامنا کرو گی اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ اور محبوبِ خدا رحمت العالمینﷺ کا،🥺
وہ رحمت العالمینﷺ کہ جنہوں نے تمہیں جینے کا حق دیا، تم وہ چیونٹی تھی جسے پیروں میں مسل دیا جاتا تھا، تمہاری پیدائش باعث ذلت تھی، 💔😭
تب تمہیں کس نے حقوق دلوائے تھے، کسں نے تمہیں زمین کے نیچے ذندہ درگور ہونے سے بچایا تھا، 😔
یہ وہ ہی ہیں میرے پیارے محمد محبوبِ خدا رحمت العالمینﷺ جن کی ختم نبوت سے آج تم انکاری ہو، جن کے ناموس پر تم انگلیاں اٹھا رہی ہوں،
تمہیں ذرا حیا نہ آیا کہ تم کس کے بارے میں زبان کھول رہی ہو،😭💔
جو تمہارے لیے راتوں کو قیام و سجود میں آنسو بہاتے تھے، جنہوں نے تمہارے لئے پتھر کھائے، جو تمہارے لئے بھوکے پیاسے رہے،😭❤‍🔥
آج تم اتنی آذاد ہو گئی ہو بنتِ حوا کہ تم نبوت کی دعوے دار ہو گئی،😭💔
تم اتنی آزاد ہو گئی کہ اپنے جسموں کی نمائش کو آزادی کہنے لگی، تم اتنی آزاد ہو گئی کہ تم نے قرآن وسنت کا مذاق اڑانے لگی،💔
آج کہاں ہیں وہ آزاد عورت جو لبرل ازم کے لیے سڑکوں پر نکل آئی تھیں، جو دو ٹکے کے حکمرانوں کے اجلاسوں اور جلوسوں میں اپنے جسموں کی نمائش کرتے ہوئے نکلتی تھیں گھروں سے، 🥹آج ناموس رسالتﷺ کے لیے کوئی کیوں نہیں نکل رہا، چلو مت نکلو تمہارے پاس قلم ہے علم ہے کیا وہ بھی استعمال نہیں کر سکتیں،کسی سوکالڈ اینکر، اور دو ٹکے کی ایکٹریس اور ڈانسرز کے لیے تم لوگ سوشل میڈیا پر کہرام برپا کر دیتی ہو، آج ناموس رسالتﷺ کے لیے تم نے کیا کیا اور کیا کر رہی ہو،💔
اُس ملعونہ کو تو دیکھتے ہی مار دینا چاہیے تھا، مگر دو دن ہو گئے کیا کر رہی ہماری حکومت، ہمارے قانون دان اور حکمران مجرموں کو پھانسی دینے کے بجائے انہیں قید میں رکھ کر پروٹیکٹ کرتے ہیں، 💔🥺
جب ایک عورت کھلے عام دعویٰ کر رہی ہے نبوت کا ( نعوذ باللہ) تو قید کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، دیکھتے ہی گولی ماریں اُسے،💔😭
پکڑ لیا ہے اب قانونی کارروائی کے نام پر اسے پروٹیکٹ کیا جائے گا اور پھر آؤٹ کنٹری ٹرانسفر🤷🏼‍♀️💔یہ ہی ہوتا آ رہا ہے یہاں قانونی کارروائیاں اور سزائیں صرف مظلوموں کے لیے ہیں، ظالم آزاد ہیں کہیں اور کسی اور ملک میں کیوں کہ ان کے پاس پیسہ ہے اور مظلوم غریب،💔😭
ہم اور کچھ نہیں کر سکتی تو کم سے کم سٹیٹس آپڈیٹ کر لیں، سوشل میڈیا پر اپنی آواز اٹھا لیں،
تاکہ ہمارے نام بروز محشر کوشش کرنے والوں میں تو شامل ہو جائے، ہم رحمت اللعالمین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے سامنے شرمندہ ہونے سے بچ جائیں،😭💔
شاید یہ ہی ہماری بخشش و نجات کا ذریعہ بن جائے🤲🏻💔😭

04/04/2023

Ya Allah Reham

31/03/2023

Ramadan ka 2nd Jumma Mubarak

Ameen Sum Ameen
23/03/2023

Ameen Sum Ameen

Right
09/03/2023

Right

Right 💯
03/03/2023

Right 💯

Beshak
25/02/2023

Beshak

Home Remedies
04/10/2022

Home Remedies




True
04/10/2022

True

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emaan Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Emaan Vlogs:

Share

Category