Natural photography

Natural photography Photography is the story I fail to put into words.”
“When words become unclear, I shall focus with photographs. ...
“When I photograph I make love.”

20/10/2022

آنسو بہہ جانا اگر اتنی آسان بات ہوتی تو آپکے رب کو آنسو اتنے محبوب نہ ہوتے بڑی اذیت سے نکلتے ہیں یہ آنسو باہر بہتے ہیں تو اندر اترجاتے ہیں تب ہی تو عرش ہلادیتے ہیں رب سے ملادیتے ہیں دل بدل دیتے ہیں اپنے رب کے آگے خوب رو لیا کریں سب دکھ کہہ دیا کریں وہاں آنسوؤں کےبدلے صرف دل کا سکون نہیں بڑے بڑے مقام ملتے ہیں🤍😊......
_✍️ﷲ کا بــندہ🤍
*عامر*

20/10/2022

*ہمارے جیسوں کے لیے کسی نے قبر پر پھول آکر نہیں رکھنے اور نہ ہی ہماری جبینیں کسی کے بوسے کے لیے بنی ہیں۔ ہم جیسوں کے کیے کوئی آنکھیں منتظر نہیں ہوتی اور نہ ہی ہم جیسوں کے لیے کوئی بار بار گھڑی دیکھتا ہے 💔*

17/10/2022

💕اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ آپ سب کچھ کھوتے جا رہے ہیں یہ یاد رکھیں کہ درخت اپنے تمام پتے ہر سال کھو دیتا ہے لیکن پھر وہ اچھے دنوں کے انتظار میں رہتا ہے اور وہ پھر ہرا بھرا ہو جاتا ہے اللّٰہ پر بھروسہ رکھیں بس سب ٹھیک ہو جاتا ہے💕

17/10/2022

مرنے کے بعد سو لوگ پوچھیں گے " کیسے انتقال ہوا ؟🥺💔
دوران زندگی کوئی نہیں پوچھتا " کیسے جی رہے ہو ؟😔

آسلام آباد سینٹورس میں تیسرے فلور پر آگ لگ گئی ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف آگ پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ا...
09/10/2022

آسلام آباد سینٹورس میں تیسرے فلور پر آگ لگ گئی ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف آگ پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا اور ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نھیں آئی خدا سب کی خیر کرے🙏🏻🙏🏻🙏🏻

must watch part 2
04/10/2022

must watch part 2

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natural photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Natural photography:

Share