Muji-Aesthetics

Muji-Aesthetics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muji-Aesthetics, Photographer, Lahore.

فکر معاشمرد کی جوانی کا بہترین حصّہ کھا جاتی ہے۔🥀
21/07/2022

فکر معاش
مرد کی جوانی کا بہترین حصّہ کھا جاتی ہے۔🥀

مستقل کون رہتا ہے ؟ روایت ہے چھوڑ جانا۔🍂
05/06/2022

مستقل کون رہتا ہے ؟ روایت ہے چھوڑ جانا۔🍂

ہمیشہ شکر گزار بنوتمھاری زندگی لاکھوں سے بہتر ہے 🤍Alhamdulilah 4 Everything                                             ...
04/06/2022

ہمیشہ شکر گزار بنو
تمھاری زندگی لاکھوں سے بہتر ہے 🤍
Alhamdulilah 4 Everything

بےشک اللہ کھوئی ہوئی مسکراہٹیں واپس لانے پر قادر ہے ۔❤️
03/06/2022

بےشک اللہ کھوئی ہوئی مسکراہٹیں واپس لانے پر قادر ہے ۔❤️

یہ پڑا ہے عورت کا حسن اور مرد کی جوانی۔🍂
02/06/2022

یہ پڑا ہے عورت کا حسن اور مرد کی جوانی۔🍂

بندہ گندے برتن میں دودھ نہیں ڈالتا تو اللّٰہ گندے دل میں نور کیسے ڈالے؟🥀                                                ...
01/06/2022

بندہ گندے برتن میں دودھ نہیں ڈالتا
تو اللّٰہ گندے دل میں نور کیسے ڈالے؟🥀

اللّٰہ کی عطا ہماری خطا سے بہت وسیع ہے۔🥀
31/05/2022

اللّٰہ کی عطا ہماری خطا سے بہت وسیع ہے۔🥀

پھر یوں ہوا اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیااسے لگا کچے مکان میں عیش و آرام کہاں۔🥀                                              ...
30/05/2022

پھر یوں ہوا اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
اسے لگا کچے مکان میں عیش و آرام کہاں۔🥀

ڈگریاں نہیں کرتیں فیصلے فراست کےتربیت بتاتی ہے خاندان کیسا ہے۔🍂
29/05/2022

ڈگریاں نہیں کرتیں فیصلے فراست کے
تربیت بتاتی ہے خاندان کیسا ہے۔🍂

ہم وہ آخری نسل ہیںجن کے پاس ایسی مائیں ہیں جن کا نہ کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہےاور نہ ہی کوئی فوٹو و سیلفی کا شوق۔        ...
28/05/2022

ہم وہ آخری نسل ہیں
جن کے پاس ایسی مائیں ہیں
جن کا نہ کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہے
اور نہ ہی کوئی فوٹو و سیلفی کا شوق۔

مجبوریوں کے نام پر چھوڑ جاناعورت کی فطرت ہے۔🥀
27/05/2022

مجبوریوں کے نام پر چھوڑ جانا
عورت کی فطرت ہے۔🥀

تَبٰرَکَ الَّذِیۡ بِیَدِہِ الۡمُلۡکُ ۫ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیٍٔ قَدِیْرٌبڑی برکت والا ہے وہ جس کے قبضے میں ہی ساریبادشاہ...
26/05/2022

تَبٰرَکَ الَّذِیۡ بِیَدِہِ الۡمُلۡکُ ۫ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیٍٔ قَدِیْرٌ
بڑی برکت والا ہے وہ جس کے قبضے میں ہی ساری
بادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر خوب قادر ہے۔

Address

Lahore

Telephone

+923454315488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muji-Aesthetics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category