Sadam marar vlogs

Sadam marar vlogs page (Do follow know ) you are all invited to be a part of my family by following my page. Thanks for watching .I appreciate that enjoy!!

بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران احمد خان نیازی کا اڈیالہ جیل سے پیغام
15/02/2024

بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف
عمران احمد خان نیازی کا اڈیالہ جیل سے پیغام

مرشد کا پیغام اڈیالہ جیل سے
13/02/2024

مرشد کا پیغام اڈیالہ جیل سے

بانی چیئرمین عمران خان کا جیل سے اپنے اہلِ خانہ کے ذریعے بھجوایا گیا پیغام:

‏پاکستان تحریک انصاف کو بالکل واضح اور دوٹوک انداز میں دو تہائی اکثریت سونپنے پر میں پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ عوام کا کثیر تعداد میں انتخابی عمل میں شرکت کیلئے نکلنا نہایت حوصلہ افزاء تھا۔ عوام نے جس طرح خواتین اور بچوں سمیت اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ نکل کر اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا ہے اس سے صحیح معنوں میں جمہوریت کی روح زندہ ہوئی ہے۔

‏اس پورے مرحلے کے دوران ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جس محنت اور جانفشانی سے ہمارے سوشل میڈیا نے کام کیا ہے اس کی میں بطورِ خاص تحسین کرنا چاہتا ہوں۔

‏میں مزاحمت کی سکت اور صلاحیت سے لیس ان پولنگ ایجنٹس کی خدمات کو بھی سراہتا ہوں جنہوں نے دھونس اور دھمکیوں کے ناروا سلسلے کے باوجود ڈٹ کر اپنے فرائض سرانجام دیے اور فارم 45 کا حصول یقینی بنایا۔

‏چونکہ پاکستان کے عوام نہایت واضح اور دوٹوک انداز میں اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں چنانچہ اب پاکستان کو شفاف انتخابات اور جمہوریت کی اشد ضرورت ہے۔ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر حکومتوں میں گھُس بیٹھنے والوں کو میں خبردار کرتا ہوں کہ اس
‏”مِس ایڈونچر“ سے گریز کریں۔ عوام کے ووٹ پر دن دیہاڑے ایسے ڈاکے سے شہریوں کی توہین ہی نہیں ہوگی بلکہ ملکی معیشت تباہی کے گھڑے میں مزید گہرائیوں میں جا پڑے گی۔

‏پاکستان تحریک انصاف عوام کی منشا پر کسی طور سمجھوتہ نہیں کرے گی اور میں نے اپنی جماعت کو واضح طور پر ہدایات دی ہیں کہ پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ نواز اور متحدہ قومی موومنٹ سمیت کسی بھی ایسی سیاسی جماعت سے معاملہ سازی ممکن نہیں جس کے دامن پر عوام کا مینڈیٹ چُرانے کے داغ ہوں۔

اس نشے کو کسی کا باپ بھی نہیں توڑ سکتا
13/02/2024

اس نشے کو کسی کا باپ بھی نہیں توڑ سکتا

بات تو ٹھیک ہے۔
13/02/2024

بات تو ٹھیک ہے۔

بتاؤ ?
13/02/2024

بتاؤ ?

شکریہ مرشد❤
13/02/2024

شکریہ مرشد❤

سچ جانتے ہوۓ اگر انسان خاموشی اختیار کر لے  دوسرے انسان کا بھرم رکھ لیں |یہ سوچ کر اللہ پاک مجھے اس کا اجر دیں گۓ| تو ال...
12/02/2024

سچ جانتے ہوۓ اگر انسان خاموشی اختیار کر لے دوسرے انسان کا بھرم رکھ لیں |یہ سوچ کر اللہ پاک مجھے اس کا اجر دیں گۓ| تو اللہ پاک اس بھرم کا آپ کو اجر ضرور دیں گۓ

بیشک❤
12/02/2024

بیشک❤

16/05/2023

دو لاکھ میں فوری قبضہ فوری رہائش | تھیم پارک ویو فیز 6| لاہور بابو سابو انٹر چینج | Sadam Marar vlog

08/05/2023

Theem park view | phase 6 Babu Sabu |تھیم پارک ویو |phase 6 Babu Sabu | Sadam marar vlog

25/02/2023

New friends with party |aj bhot maza aya 😜😜|Sadam Marar vlogs

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadam marar vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share