SycO Mehar

SycO Mehar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SycO Mehar, Camera/Photo, Lahore.

My hand made
20/12/2023

My hand made

26/11/2023

محبت میں لاپرواہی کہاں جچتی ہے بھلا🦋
محبت میں خیال یار تو فرض بن جاتا ہے ❤️

15/11/2023

کہاں لکھا ہے کتاب عشق میں دکھاؤ تو!!

کہ مجبوریوں میں چھوڑ جانا جائز ہے!!

My hand made...
23/08/2023

My hand made...

😔🤣
23/08/2023

😔🤣

14/08/2023

" اور پھر ہمارا سب سے غلط گُمان تو یہ ہوتا ہے جب ہم سوچتے ہیں کہ ؛ کوئی بھی دوسرا شخص کبھی ہماری جگہ نہیں لے سکتا! ۔ " 💔🙂

27/07/2023

وہ لوگ سامنے آئىں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے۔۔۔ ❤️

31/05/2023

بچپن سے امی کو دیکھتے آئیے تھے کہ کھیرا کاٹنے سے پہلے اس کی ایک سائیڈ کاٹ کر کھیرے پر رگڑتی ہیں۔۔🥒
ایسا کرنے سے سفید جھاگ نکلتی تھی اور پھر وہ جھاگ والا حصہ کاٹ کر علیحدہ کر لیتیں اور یوں کھیرے کی کڑواہٹ نکال کر پھینک دیتیں۔۔
ماں انسان کی پہلی استاد ہوتی ہے۔۔ چناچہ ہم بھی کھیرا کاٹنے سے پہلے کھیرے کا زہر نکال کر پھینک دیتے تھے۔۔ ایسی کی تیسی کھیرے کی۔۔ 💪
ایک دن یونہی اچانک بیٹھے بیٹھے کھیرا کاٹ لیا بنا جھاگ نکالے۔۔۔۔
اور پتہ چلا کہ دونوں کے ذائقے میں۔۔۔۔کوئی فرق ہی نہیں 🤷🤷
وہ دن اور آج کا دن۔۔ کھیرا ایسے ہی کاٹتے ہیں اور ایسے ہی کھاتے ہیں۔۔
کون اتنی محنت کرے؟ 🤔

Andaza lagayen konsa salan ban rha hoga?😁😁
21/05/2023

Andaza lagayen konsa salan ban rha hoga?😁😁

17/05/2023

‏ *🌸♥️مائیں ایسی روشنیاں ہیں جن کے بغیر ھمارے دل یقینا بجھ جائیں...♥️🌸*

08/05/2023

‏عہد کیجئے
کہ زندگی کی آخری سانس تک تحفظ ختم نبوتؐ و تحفظ ناموس صحابہؓ و اہلبیتؓ کی جنگ لڑتے رہیں گے
ان شاءاللہ 💖💯

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SycO Mehar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SycO Mehar:

Share

Category