PTI Swat

PTI Swat By profession, I am a doctor.”

🌹بے شک عزت اور ذلت اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ہے ۔۔
https://youtube.com/?si=n0SsT3vDSoKnjAmj

Imran Khan is our Red line inshallah!
“I am a worker of Pakistan Tehreek-e-Insaf. وادی کالام میں ہر قسم سیاحتی معلو مات یا ٹریکنگ کرنے کیلئے رابطہ کرے ۔اور یا اگر پاکستان میں جھاں سے بھی گروپ آنا چھا تے ہیں تو ہم آپ کو pick کرینگے 4 دن 5 دن یا 10 دن جسمیں ٹریکنگ بھی ہونگے ....on WhatsApp br

other Akif majeed from Gujarat. 03133766797....and Dr Nasir Ahmad saleem from kalam swat. .03177102008 contact

عمران خان ہی پاکستان کا حقیقی لیڈر ہے۔۔۔
15/05/2026

عمران خان ہی پاکستان کا حقیقی لیڈر ہے۔۔۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر ہے۔۔۔۔۔ ゚    ゚  ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
14/05/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر ہے۔۔۔۔۔
゚ ゚ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

12/05/2026

عمران خان اور بشری بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔ جیل زرائع

ملاقات جیل کانفرنس روم میں کروائی گئی،

ملاقات 35 منٹ تک جاری رہی۔

ملاقات میں بشری بی بی کی آنکھ آخری طبی معائنہ سے متعلق بات چیت کی گئی،

ملاقات میں عمران خان کی صحت اور آنکھ کے علاج کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی. ذرائع

قاتلین و مقتولین دونوں کلمہ گو اور دونوں پشتون ایک قومان کو  جہالت کے اندھیروں میں کس نے دھکیلا ہیں ۔۔؟اس کا زمہ دار کون...
10/05/2026

قاتلین و مقتولین دونوں کلمہ گو اور دونوں پشتون ایک قوم

ان کو جہالت کے اندھیروں میں کس نے دھکیلا ہیں ۔۔؟
اس کا زمہ دار کون ہیں ۔۔۔؟

09/05/2026

لگتا ہے شہباز شریف نے پتھر کو سینے سے ہٹا کر کمر پر رکھ دیا، کام سارا الٹا چل رہا ہے ۔

عالمی مارکیٹ میں پٹرول سستا پاکستان میں پٹرول مھنگالعنت ان چوکیداروں پر جنھوں نے ھم پر چور مسلط کیے 🖐
09/05/2026

عالمی مارکیٹ میں پٹرول سستا پاکستان میں پٹرول مھنگا
لعنت ان چوکیداروں پر جنھوں نے ھم پر چور مسلط کیے 🖐

بس صرف یہ پوچھنا تھا کہ پٹواریوں کو عقل آئی ہوگی کہ نہیں ۔۔  ゚    ゚      ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
09/05/2026

بس صرف یہ پوچھنا تھا کہ پٹواریوں کو عقل آئی ہوگی کہ نہیں ۔۔
゚ ゚ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

09/05/2026

بڑی خبر !
پٹرول 14 روپے 92 پیسے اور ڈیزل 15 روپے مہنگا ہو گیا نوٹیفکیشن جاری ۔ مبارک ہو ٹھنڈے بےغیرت پاکستانیوں .

حالیہ تامل ناڈو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد سی ایم منتخب ہونے والے تامل سپر اسٹار جوزف وجے نے کہا: اگر ایشیا م...
08/05/2026

حالیہ تامل ناڈو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد سی ایم منتخب ہونے والے تامل سپر اسٹار جوزف وجے نے کہا: اگر ایشیا میں کسی سیاستدان نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے تو وہ عمران خان ہیں۔۔،

وجے کا کہنا تھا کہ عمران خان کو میں اپنا سیاسی گرو مانتا ہوں ان کی وجہ سے سیاست میں آیا

وجے نے کہا عمران خان نے صرف سیاست نہیں کی بلکہ نوجوان نسل کو ایک سوچ دی، اسی لیے وہ بھی مستقبل میں عوامی سیاست اسی انداز سے کرنا چاہتے ہیں۔۔۔،
وجے نے کہا کہ وہ فلموں کی دنیا میں شہرت حاصل کرچکے ہیں لیکن اب ان کی خواہش ہے کہ عوام کیلئے کام کریں اور ایک ایسا سیاسی پلیٹ فارم بنائیں جو نوجوانوں کی آواز بن سکے

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سب سے بڑی طاقت ان کا عوام سے براہِ راست رابطہ اور سادہ انداز ہےاور وہ اسی ماڈل کو فالو کرنا چاہتے ہیں

بھارتی میڈیا میں اس بیان کے بعد چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے وجے کو ساؤتھ کا عمران خان کہنا شروع کردیا۔

08/05/2026

🚨*_‏‏‏باخبر ذرائع کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کے مستقبل سے متعلق ہونے والے رابطے اب انتہائی حساس مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق معاملہ صرف رہائی تک محدود نہیں بلکہ ممکنہ طور پر کسی نئی جگہ منتقلی بھی زیرِ غور ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ کافی عرصے سے اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی سرگرمیوں میں غیر معمولی خاموشی دیکھی جا رہی ہے، جسے سیاسی حلقے کسی خفیہ مفاہمت کا حصہ قرار دے رہے ہیں۔ سہیل آفریدی، محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس بھی خاموش ہے۔_*

*_بشریٰ بی بی کی حالیہ ملاقات کے بعد اب ایک اور فیصلہ کن ملاقات متوقع ہے، جہاں آخری پیغام اور حتمی منظوری لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ اگر یہ پیشرفت درست ثابت ہوئی تو آنے والے چند ہفتے پاکستان کی سیاست میں بڑا دھماکہ ثابت ہو سکتے ہیں-_*

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Swat:

Share