لاہور

لاہور لاہور والے صرف راستہ غلط بتاتے ہیں
باقی دل کے بڑے اچھے ہوتے ہیں❤️
(1)

جب ربِ کائنات تمہارے منتشر وجود کواپنی رحمت کی پناہ میں لے لے،تو پھر اُن راہوں کی جانبپلٹنے کی جسارت نہ کرناجنہوں نے تمہ...
18/08/2026

جب ربِ کائنات
تمہارے منتشر وجود کو
اپنی رحمت کی پناہ میں لے لے،
تو پھر اُن راہوں کی جانب
پلٹنے کی جسارت نہ کرنا
جنہوں نے تمہاری روح کو
ویرانیوں کے حوالے کیا تھاـــ!

•💜🌸🕊️

🥀

میری  آنکھوں  کے  جتنے  قصے  ہیںسب منسوب صرف اُس سے ہیں 🪐🤎 🥀
17/08/2026

میری آنکھوں کے جتنے قصے ہیں
سب منسوب صرف اُس سے ہیں 🪐🤎
🥀

🇵🇰💚 14 اگست — یومِ آزادی 💚🇵🇰اللہ پاک ہمارے پیارے وطن پاکستان کوامن، سلامتی، خوشحالی اور ایمان کی دولت عطا فرمائے۔ 🤲🏻اگر ...
14/08/2026

🇵🇰💚 14 اگست — یومِ آزادی 💚🇵🇰

اللہ پاک ہمارے پیارے وطن پاکستان کو
امن، سلامتی، خوشحالی اور ایمان کی دولت عطا فرمائے۔ 🤲🏻

اگر آپ بھی پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کرتے ہیں تو ری ایکٹ کریں۔ ❤️🇵🇰

🤲🏻 ❤️ 🇵🇰 💚 آمین
🥀

14/08/2026

آزادی آفر۔۔
اس لاہور اکاونٹ کے لیے کوئی بھی ایک جملہ
جو بھی آپ کے دل میں ہو

اچھا یا برا پر حد میں رہ کر🫶🙈

اے روئے زمین کی اداس لڑکی۔۔۔۔خدا کرے تمہیں کوئی ایسا ملے جو تمہارے آنسوؤں کو چھو کر موتی بنا دے۔۔۔♥🌸 ✨
13/08/2026

اے روئے زمین کی اداس لڑکی۔۔۔۔
خدا کرے تمہیں کوئی ایسا ملے جو تمہارے آنسوؤں کو چھو کر موتی بنا دے۔۔۔♥🌸

11/08/2026

کس سٹی سے میری پوسٹ دیکھی جا رہی ہے؟؟
دیکھتے ہیں کہاں کہاں سے لوگ ایڈ ہیں۔ ☺️
🫂

تم..!!جانتے ہو..!!مجھے کیا پسند ہے..؟؟برستی بارش، سمندر کی لہریں..!!پھولوں کی خوشبو..!!چاندنی راتیں اچھی شاعری..!!اور سب...
11/08/2026

تم..!!
جانتے ہو..!!
مجھے کیا پسند ہے..؟؟
برستی بارش، سمندر کی لہریں..!!
پھولوں کی خوشبو..!!
چاندنی راتیں اچھی شاعری..!!
اور سب سے زیادہ اس تحریر کا..!!
پہلا لفظ..!! 🙂🖤

🥀

10/08/2026

عورت چاہے جیسی بھی ہو اس کی عزت کرو یہ وہ سفید کپڑا ہے جس پر پانی کا بھی داغ لگ جاتا ہے اگر اس نے آپ کے ساتھ غلط بھی کیا ہے تو ایک بار معاف کرکے اللہ پر چھوڑ دیں لیکن اس کی عزت بڑھے بازار میں مت اچھالو بے شک وہ اللہ کی رحمت ہے❤️❤️

#نومی

جگہیں بھی من چاہے لوگوں سے منسوب ہوتی ہیں..✨🌸 جب وہ وہاں نہیں ہوتے تو ہماری اُس جگہ سے دلچسپی بھی ختم ہو جاتی ہیں..💞 #مِ...
10/08/2026

جگہیں بھی من چاہے لوگوں سے منسوب ہوتی ہیں..✨🌸
جب وہ وہاں نہیں ہوتے تو ہماری اُس جگہ سے دلچسپی بھی ختم ہو جاتی ہیں..💞

#مِس_پسوڑی 🧛‍♀️

عشق اتر آے گاتیری رگوں میں توں ایک بار لاہور سے پیار توکر
08/08/2026

عشق اتر آے گاتیری رگوں میں
توں ایک بار لاہور سے پیار توکر

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لاہور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category