Lenz Light

Lenz Light In thus page u can find The Amazing photography clicks of nature . Weather status videos and pictures. Likd our page and feel the nature.

تم کبھی شام کے کچھ بعد کا منظر دیکھو... سرخ آنکھوں کے کنارے پہ ___سمندر جیسا...
20/03/2023

تم کبھی شام کے کچھ بعد کا منظر دیکھو...
سرخ آنکھوں کے کنارے پہ ___سمندر جیسا...

‏زادِ سفر میں گاؤں کی یادوں کو باندھ کر... شہروں کو لوٹتی ہوئی آنکھوں کی خیر ہو...
20/03/2023

‏زادِ سفر میں گاؤں کی یادوں کو باندھ کر...
شہروں کو لوٹتی ہوئی آنکھوں کی خیر ہو...

ہم رہ جاٸیں گے تیری زندگی میں "ایک دفعہ کا ذکر ہے" کی طرح🍂....
20/03/2023

ہم رہ جاٸیں گے تیری زندگی میں
"ایک دفعہ کا ذکر ہے" کی طرح🍂....

18/02/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – I Use Most of them To feed the hungery people and in charity.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

14/02/2023

🍁

14/02/2023

ہر درد پہ شرط لگاتے ہو..
آوازنہ نکلے سسکیوں کی...

Send a message to learn more

اس کو نظروں سے گرایا ہے___ یہی کافی ہےدل کے مسلک میں بغاوت کی سزا موت نہیں 🍂
02/02/2023

اس کو نظروں سے گرایا ہے___ یہی کافی ہے
دل کے مسلک میں بغاوت کی سزا موت نہیں 🍂

.بُہت سے لوگ کہتے ہیںکہ.... عورت اِک پہیلی ہےجو اکثر حَل نہیں ہوتیسُنو !تُم نے کبھی ساحل پہ بِکھری ریت دیکھی ہے ؟؟سمندر ...
05/12/2022

.
بُہت سے لوگ کہتے ہیں
کہ....
عورت اِک پہیلی ہے
جو اکثر حَل نہیں ہوتی

سُنو !
تُم نے کبھی ساحل پہ بِکھری ریت دیکھی ہے ؟؟
سمندر ساتھ بہتا ہے
مگر
اِس کے مُقدّر میں ہمیشہ پیاس رہتی ہے

سُنو !
تُم نے کبھی صحرا میں جلتے پیڑ دیکھے ہیں ؟؟
سبھی کو چھاؤں دیتے ہیں
مگر
اِن کو صِلے میں دُھوپ مِلتی ہے

سُنو !
تُم نے کبھی شاخوں سے بِچھڑتے پھول دیکھے ہیں ؟؟
وه خُوشبو بانٹ دیتے ہیں بِکھر جانے تَلک
لیکن
ہوا کا ساتھ دیتے ہیں

سُنو !
تُم نے کبھی میلے میں بجتے ڈھول دیکھے ہیں ؟؟
عَجب ہے المیہ اِن کا بہت ہی شور کرتے ہیں
مگر
اندر سے خالی ہیں
یہی عورت کا قِصّہ ہے
یہی اِس کا فسانہ ہے
بَس اِتنی سی پہیلی ہے

🍂🍁

💔

جانے والے کو چلے جانا ھےپھر بھی رسماً ہی پکارا جائے۔...🍁🍂
03/12/2022

جانے والے کو چلے جانا ھے
پھر بھی رسماً ہی پکارا جائے۔...
🍁🍂

کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارا لیکناب تیرے ساتھ بھی کرتے، تو گزارہ کرتے🍁🍂
03/12/2022

کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارا لیکن
اب تیرے ساتھ بھی کرتے، تو گزارہ کرتے
🍁🍂

میں آخر کون سا موسم تمہارے نام کر  دیتییہاں ہر ایک موسم کو گزر جانے کی جلدی ہے....🍁🍂
03/12/2022

میں آخر کون سا موسم تمہارے نام کر دیتی
یہاں ہر ایک موسم کو گزر جانے کی جلدی ہے....
🍁🍂

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lenz Light posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share