06/08/2024
14 اگست کا دن آرہا ہے
میں نے قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے انکے فوٹو جمع کرنے کا سوچا ہے😊
پلیز آپکے پاس گھر میں جتنے بھی
10۔20۔50۔100۔500۔1000۔5000۔ کے جتنے بھی نوٹ ہیں مجھے بھیج کر اس عظیم کام میں میری ہیلپ کریں ۔
اور قائد سے اپنی محبت کا ثبوت پیش کریں 🤣🤣🤭
LAST DATE :13/8/2024 🙃🙃
نوٹ :
پرانے نوٹ بھی چل جائیں گے لیکن جعلی نوٹ بھیجنے والے کے ساتھ قانونی کاروائی کی جائے گی😜😂