Pakistan Green Train's

Pakistan Green Train's We'll come to Page
Follow me to watch best videos of Train's

🇵🇰 14 Augest Happy Independence Dayآزادی صرف ایک نعمت نہیں،بلکہ اپنے وطن کو ترقی، خوشحالی اور کامیابی کی نئی بلندیوں تک ...
14/08/2026

🇵🇰 14 Augest Happy Independence Day

آزادی صرف ایک نعمت نہیں،
بلکہ اپنے وطن کو ترقی، خوشحالی اور کامیابی کی نئی بلندیوں تک لے جانے کا عزم بھی ہے۔ 🇵🇰

دعا ہے پاکستان ہمیشہ ترقی کرے،
اور پاکستان ریلوے بھی جدید ٹیکنالوجی، بہتر نظام اور محفوظ سفری سہولیات کے ساتھ
ملک کی ترقی کے سفر میں مزید مضبوط کردار ادا کرے۔ 🚆✨

ریلوے کی پٹریاں آگے بڑھیں،
تو پاکستان کی ترقی کا سفر بھی آگے بڑھے۔ 🇵🇰💚

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
14 اگست مبارک!

Shailmar express going back to track
12/08/2026

Shailmar express going back to track

09/08/2026

Guess the train of Pakistan Pakistan Green Train's

06/08/2026

8DN through passing from kot lakhpat Pakistan Green Train's

04/08/2026

Powerful whistle of Little monster of American general universel Pakistan Green Train's

31/07/2026

میں لائن کے سگنل خراب ہونے کی وجہ سے تیزگام ایکسپریس کو لوپ لائن سے گزارا گیا Pakistan Green Train's

28/07/2026

5up green line fully through pass action fans

*اہم خبر* *قلعہ شیخو پورہ اور مسن کلار کے درمیان ایک ریلوے برج شدید سیلابی صورتحال کے باعث متاثر ہوگیا* *جس کی وجہ سے لا...
27/07/2026

*اہم خبر*
*قلعہ شیخو پورہ اور مسن کلار کے درمیان ایک ریلوے برج شدید سیلابی صورتحال کے باعث متاثر ہوگیا*
*جس کی وجہ سے لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن معطل ہوگیا ہے*
*ان روٹ پر چلنے والی کچھ گاڑیوں کو کینسل اور کچھ کا روٹ چینج کردیا گیا ہے*
*111اپ/112ڈاؤن بدر ایکسپریس اور 113اپ/114ڈاؤن غوری ایکسپریس کو کینسل کردیا گیا ہے*
*27اپ/28ڈاؤن شالیمار ایکسپریس اور 41اپ/42ڈاؤن قراقرم ایکسپریس کو براستہ رائے ونڈ ساہیوال سے چلایا جائے گا*
*لاہور اور میانوالی کے درمیان چلنے والی 147اپ/148ڈاؤن میانوالی ایکسپریس کو براستہ لالا موسیٰ سے چلایا جائے گا*

لاہور-شیخوپورہ-جڑانوالہ-ننکانہ-کمالیہ-پیرمحل-شورکوٹ کیلیے راوی ایکسپریس کا نیا ریک تیار ۲۶ یا ۲۷ جولائی سے ٹرین چلنے کی ...
25/07/2026

لاہور-شیخوپورہ-جڑانوالہ-ننکانہ-کمالیہ-پیرمحل-شورکوٹ کیلیے راوی ایکسپریس کا نیا ریک تیار ۲۶ یا ۲۷ جولائی سے ٹرین چلنے کی متوقع

20/07/2026

16DN full h***y 😋 through pass at kot lakhpat Pakistan Green Train's

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Green Train's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Green Train's:

Shortcuts

Share

Category