Gohari Gfx

Gohari Gfx Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gohari Gfx, Photography Videography, Lahore.

14/12/2025
___________________موضوعاتی شارٹ کورس_________________________________________________انسان شناسی_______________________...
03/01/2025

___________________موضوعاتی شارٹ کورس_________________________
________________________انسان شناسی______________________________
جامعۃ الدین القیم کی جانب تشنگان ِعلم و معرفت کیلئےسے چھ ماہ پر مشتمل موضوعاتی شارٹ کورس کا آغاز کیا جارہا ہے ۔
______________________کورس کی وضاحت:__________________________
اس موضوعاتی نصاب میں طلبہ کسی بھی ایک مضمون میں شامل ہوسکتے ہیں ۔
(انسان شناسی) / (تبیین الکتاب) / (آداب اسلامی) / (انقلاب اسلامی) / (افکار امام خمینیؒ)
تین ماہ بعد مڈٹرم و چھ ماہ بعد فائنل ٹرم آن لائن امتحان ہونگے۔
سوموار تا جمعہ روزانہ کی بنیاد پر منتخب موضوع کا ایک درس سننا ہوگا اور ہفتہ اتوار گزشتہ پانچ دروس کی دہرائی ہوگی۔
دروس سننے کیلئے جامعہ دین القیم کا موبائل ایپ استعمال کرنا ہوگاجو پلے اسٹور پر jamia Deen ul Qayyim لکھنے سے حاصل ہوگا۔
__________________داخلہ کا طریقہ____________________
داخلہ فارم کیلئے نیچے دئے گئے لنک پر رجوع کریں۔
Apply.deenulqayyim.com
فارم کے Subjective Subject Name بکس میں موضوع کا نام ضرور لکھیں
داخلہ فارم فل کرنے کے فوراً بعد فیس جمع کرانے کیلئے بینک اکاونٹ نمبر لکھا ہوا موجود ہوگا۔
____________________فیس کی ادائیگی______________________
2500 پاکستانی ، 1000 انڈین اور دیگر ممالک 10 ڈالر
فیس کی ادائیگی بینک / ایزی پیسہ / جاز کیش کے ذریعہ ہمارے دئے گئے بینک اکاونٹ میں کی جاسکتی ہے ۔
بعداز ادائیگی ، بینک کی رسید یا آن لائن ٹرانسفر کی اسکریں شارٹ کی صاف تصویر ہمیں ای میل کریں ۔
[email protected]
آپکی جانب سے بھیجی جانے والی رسید میں ان معلومات کا ہونا ضروری ہے وگرنہ فیس قبول نہیں کی جائے گی۔
(تاریخ ، ٹرانزیکشن آئی ڈی ، جسکی جانب سےٹرانسفر ہو اورجس اکاونٹ ٹرانسفر ہو دونوں کا اکاونٹ نمبر ، جمع شدہ رقم)

استاد سید جواد نقوی حفظہ اللہ 26 اکتوبر سرزمین ولایت گلگت تشریف لا رہے ہے.ہم استاد محترم سید جواد نقوی کو گلگت بلتستان ک...
18/10/2024

استاد سید جواد نقوی حفظہ اللہ 26 اکتوبر سرزمین ولایت گلگت تشریف لا رہے ہے.
ہم استاد محترم سید جواد نقوی کو گلگت بلتستان کی سرزمین پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

وحدت امت کانفرنس
ـــــــــــــــ بعنوان ـــــــــــــــ
لبیک یا غـــزہ | لبیک یا اقــصٰــی
� اتوار 27 اکتوبر 2024
صبح 10 جے شام 5 بجے تک
� امامیہ عید گاہ جو ٹیال گلگت
زیر سرپرستی داعی اتحاد وحدت اُمت اُستاد مُحترم آقاۓ سید جواد نقوی حفظہ اللہ


12/10/2024

حالات کی سختیاں اور شدت لیکن صبر اور استقامت کی لازوال کہانی

اب بھی وقت ہےتم سدھرجاناراہ حق  سے نہ یوں مکر جانالکھ دیا ہےتیرےمقدر میں بغض استاد  میں مرجانا
22/07/2024

اب بھی وقت ہےتم سدھرجانا
راہ حق سے نہ یوں مکر جانا

لکھ دیا ہےتیرےمقدر میں
بغض استاد میں مرجانا

12/05/2024

سید جواد نقوی ۔ بحیثیت اقبال شناس
دیکھیے بروز منگل رات 8:00بجے

27/02/2024

*ہم ساری دنیا کے مظلوموں کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ کوئی تمہارے ساتھ کھڑا ہو یا نہ ہو مہدی عج کا شیعہ تمہارے ساتھ کھڑا ہوگا*

*استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ*

27/02/2024

فلسطین اور غزہ کی موجودہ صورتحال تمام انسانیت خصوصا امت اسلامیہ کے تمام طبقات کے لیے آزمائش ہے

23/02/2024

3 Steps For Zuhoor Imam (a.j)

ہمارے انتظار میں اور امام عجل اللہ فرجہ شریف کے ظھور کیلئے ضروری انتظار میں کتنی یکسانیت اور کتنا فرق ہے ؟ اسکو سمجھنے کیلئے ولایہ مو شن سیریز کی اس پیشکش کو ضرور دیکھیئے

22/02/2024

👊 پاکستان میں تکفیریوں کو ایک اور طماچہ
🖐️ سلام فرماندہ پارٹ 2 اردو میں بھی بنام *"سلام علی المھدی"* ریلیز ہوگیا۔
📝 کلام: شاھد علی شاھد

۔🇵🇰۔ ملک عزیز پاکستان میں راہ و فرھنگِ شھداء احیاء کرنے کیلئے *🌹محفلِ شھداء🌹* کا ساتھ دیں ۔

https://youtube.com/?si=mdB4XbJqjr_pvK7R

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gohari Gfx posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share