Hidden Beauty

Hidden Beauty Cristiano Ronaldo

06/09/2023

Vote for B

17/09/2021
I
09/08/2021

I

26/07/2021

Practice makes the man perfect. Keep it up

21/07/2021

Naat e rasool

16/07/2021

Quaid e azam.Great man

ویمن کرکٹرز ندا ڈار کا تمسخر اڑانے پر عبدالرزاق سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئے۔ایک ٹی وی پروگرام میں ندا ڈار نے کہا...
16/07/2021

ویمن کرکٹرز ندا ڈار کا تمسخر اڑانے پر عبدالرزاق سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئے۔

ایک ٹی وی پروگرام میں ندا ڈار نے کہا کہ خواتین میں کرکٹ کا شوق ہے میزبان کے سوال پر انھوں نے کہا کہ خواتین کرکٹرز کوشش کرتی ہیں کہ شادی سے پہلے جتنی ممکن ہوکرکٹ کھیل لیں۔

اس موقع پر عبدالرزاق نے کہا کہ ان کو بعد میں تو شادی کی ضرورت نہیں رہتی، در اصل یہ اپنے کھیل میں اتنی مگن رہتی اور مردوں کے معیار تک آنے کیلیے کوشش کرتی ہیں کہ اس وقت تک شادی کی سوچ ہی ختم ہوجاتی ہے۔

عبدالرزاق نے کہا ہے کہ ان کے بال ہی دیکھ لیں مردوں جیسے ہیں، بعدازاں وڈیو شیئر ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

Address

Lahore

Telephone

+923453761272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hidden Beauty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hidden Beauty:

Share

Category