aqbnawaz

aqbnawaz The artist captured the moments to makes a storytelling memory!

Ghalib also captured the World in his Words;
نقش فریادی ہے کس کی شوخیٔ تحریر کا
کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا �

عید الاضحٰی مبارک
27/05/2026

عید الاضحٰی مبارک

11/11/2024

آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
Here is more important thing to Focus on target

وہ دھوپوں میں تپتی زمینوں پہ سجدےسفر میں وہ گھوڑوں کی زینوں پہ سجدےچٹانوں کی اونچی جبینوں پہ سجدےوہ صحرا بیاباں کے سینوں...
10/11/2024

وہ دھوپوں میں تپتی زمینوں پہ سجدے
سفر میں وہ گھوڑوں کی زینوں پہ سجدے
چٹانوں کی اونچی جبینوں پہ سجدے
وہ صحرا بیاباں کے سینوں پر سجدے
وہ سجدوں کے شوقین غازی کہاں ہیں
زمیں پوچھتی ہے نمازی کہاں ہیں

رم جھم رم جھم برسن لاگی چھائی ری چہوں اور آج بن بولن لاگے مورکوئل بولے ڈار ڈار پر پپیہا مچائے شور آج بن بولن لاگے مور
23/10/2024

رم جھم رم جھم برسن لاگی چھائی ری چہوں اور
آج بن بولن لاگے مور
کوئل بولے ڈار ڈار پر پپیہا مچائے شور
آج بن بولن لاگے مور

پریتم !!ایسی پریت نہ کریو جیسی کرے کھجُوردُھوپ لگے تو سایہ نا ہیبھوک لگے پھل دُور
23/10/2024

پریتم !!
ایسی پریت نہ کریو
جیسی کرے کھجُور
دُھوپ لگے تو سایہ نا ہی
بھوک لگے پھل دُور

ترے ہجر کی آگ میں جلتے تھے ہم انگاروں پر چلتے تھےکبھی تپتی ریت پہ ناچے ہم کبھی خود کو جلا کر رقص کیا  -o-sarood
23/10/2024

ترے ہجر کی آگ میں جلتے تھے ہم انگاروں پر چلتے تھے
کبھی تپتی ریت پہ ناچے ہم کبھی خود کو جلا کر رقص کیا
-o-sarood

Let start with flower.... کیا کہوں، گُل ہے کہ شبنم، وہ غزل ہے کہ غزال !تم نے دیکھا ہی نہیں اُس کا سراپا یارو ⁦💞
23/10/2024

Let start with flower....
کیا کہوں، گُل ہے کہ شبنم، وہ غزل ہے کہ غزال !
تم نے دیکھا ہی نہیں اُس کا سراپا یارو ⁦💞

شب کے شبنم میں تبرک کو ہیں دھارے گیسو۔۔۔۔🥰
23/05/2021

شب کے شبنم میں تبرک کو ہیں دھارے گیسو۔۔۔۔🥰

Address

275-A, New Muslim Town
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when aqbnawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share