Tayyab’Graphy

Tayyab’Graphy Engineer by Degree, the photographer as Profession📷🤍

27/06/2026

لشکر سے کہا شمر نے کاٹو سر علی اکبر (ع)
ہمشکل مصطفیٰ ہے، مصطفیٰ تو نہیں 💔

26/06/2026

10 محرم الحرام

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭
اللَّهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ الْحُسَيْنِ، وَقَتَلَةَ أَوْلَادِ الْحُسَيْنِ، وَقَتَلَةَ أَصْحَابِ الْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلَامُ💔۔

25/06/2026

9 محرم
نویں محرم کی وہ رات، جب حسین نے خیمے کے پردے گرا دیے تھے ... تاکہ کوئی یہ نہ دیکھ سکے کہ اُن کے گھر کی بیٹیاں کتنی بے بسی سے رورہی ہیں ۔ ایک ماں ( رباب) اپنے چھ مہینے کے بجے ( علی اصغر) کو سلانے کی کوشش کر رہی ہے، مگر وہ بچہ پیاس کی شدت سے تڑپ رہا ہے ۔ ماں اُس کے سوکھے ہونٹوں پر اپنی زبان پھیرتی ہے، اور خود اندر ہی اندر گھٹ گھٹ کر مر رہی ہے کہ صبح اس بچے کا گلا، تیر کے لیے تیار ہوگا😭۔
اور وہ بہن ... زینب ...

جو جانتی تھی کہ کل کا سورج ڈھلے گا تو اس کا بھائی اس کے پاس نہیں ہوگا۔ وہ رات بھر اپنے بھائی کے قدموں کی آہٹ سنتی رہی، یہ سوچ کر کہ کیا پتا یہ قدموں کی آواز دوبارہ بھی سنائی دے گی ؟

وہ رات قیامت تھی ... جہاں زمین تھمی ہوئی تھی اور آسمان رورہا تھا۔ رات جہاں حسین تنہا نہیں تھے، بلکہ کائنات کا سب سے بڑا درد، اُن کے ساتھ تنہا کھڑا تھا۔ جو شخص اس رات کی تنہائی اور اس درد کی شدت کو محسوس کرلے، وہ پھر کبھی کسی چھوٹی مصیبت پر رونے کا حوصلہ نہیں کر پائے گا💔۔"

24/06/2026
23/06/2026

On the 7th of Muharram, water was cut off from the camp.And from that day until Ashura, thirst became one of the greatest trials faced by the family of the Prophet💔.
The Euphrates continued to flow.
But the Ahlul Bayt remained thirsty😓.

Address

Post Office
Lahore

Telephone

+923245919723

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyab’Graphy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tayyab’Graphy:

Shortcuts

Share

Category