ZAIB

ZAIB Creative things ⭐ in all my mind 😀
Like this page and show your reality 😀

Kia ya thek ha
15/01/2026

Kia ya thek ha

What is this?
11/01/2026

What is this?

شكل مومناں کام کافراںٹک ٹاک پر ہونے والی ایک دوستی نے تین معصوم جانیں نگل لیں۔سراۓ عالمگیر سے تعلق رکھنے والی ایک ماں، ع...
03/01/2026

شكل مومناں کام کافراں

ٹک ٹاک پر ہونے والی ایک دوستی نے تین معصوم جانیں نگل لیں۔
سراۓ عالمگیر سے تعلق رکھنے والی ایک ماں، عشق کے جنون میں اندھی ہو کر، بھمبر کے رہائشی بابر نامی آشنا کے ساتھ گھر سے فرار ہو گئی۔
تحقیقات کے مطابق خاتون نے اپنے آشنا کے ساتھ مل کر اپنے ہی تین معصوم بچوں کو بے دردی سے قتل کیا اور لاشیں ویران نالے میں چھپا دیں۔
بچوں کے والد کی اطلاع پر پنجاب پولیس نے کسچناتر کے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم بابر اور خاتون کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان کی نشاندہی پر پولیس نے تینوں معصوم بچوں کی لاشیں ویران نالے سے برآمد کر لیں۔
یہ واقعہ صرف ایک قتل نہیں، بلکہ سوشل میڈیا کے غلط استعمال اور اخلاقی زوال کا دردناک ثبوت ہے۔
سوال یہ ہے: کیا عشق اتنا اندھا ہو سکتا ہے کہ ماں اپنی ہی گود اجاڑ دے؟









15/06/2025

49 news
Na Pakistani Sidhu khosay wala ki talash kar le🙂🙂🙂🙂

Sach
04/06/2025

Sach

یہ تصویر تقریبا چالیس  سال پرانی ہے اور اس میں نظر آنے والی مشین کی ٹینکی سٹیکرز تبدیل کرنے کو نیا ماڈل کہا جاتا ہے ۔اس ...
03/06/2025

یہ تصویر تقریبا چالیس سال پرانی ہے اور اس میں نظر آنے والی مشین کی ٹینکی سٹیکرز تبدیل کرنے کو نیا ماڈل کہا جاتا ہے ۔اس کے ایک ہی ڈیزائن کی کوالٹی سال بہ سال کم ہوتی جا رہی ہے اور قیمت بڑھتی جا رہی ہے
اس تصویر سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس موٹر سائیکل میں چالیس پچاس سال کے بعد بھی کیا تبدیل ہوا ایک لاکھ روپے کی بائیک یہ ہمیں ساڑھے تین لاکھ میں فروخت کر رہے ہیں اور ہم ایڈوانس بکنگ کروا رہے ہیں

Zaib 😄
02/06/2025

Zaib 😄

25/04/2025

شاباش بچی اللہ پاک آپ کو زندگی دے❤❤❤

ضلع بھکر۔ میں  تربوز سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔۔۔پاکستانی عوام نمک لگاکر امدادی کارروائی میں مصروف عمل😅😂
25/04/2025

ضلع بھکر۔ میں تربوز سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔۔۔
پاکستانی عوام نمک لگاکر امدادی کارروائی میں مصروف عمل😅😂

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAIB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share