Arslan zahoor official

Arslan zahoor official 𝐀𝐑𝐒𝐋𝐀𝐍 𝐒𝐇𝐀𝐍𝐈 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋

22/07/2026
سبھی ہیں دامن گریز مجھ سے ، ہے کتنی مجھ میں خراب مٹی ۔🖤
21/07/2026

سبھی ہیں دامن گریز مجھ سے ، ہے کتنی مجھ میں خراب مٹی ۔🖤

سبھی نے  کی  ہے محبت یہاں کہیں نہ کہیںشکست و ریخت کا  منظر سبھی نے دیکھا ہےخواجہ قسور
21/07/2026

سبھی نے کی ہے محبت یہاں کہیں نہ کہیں

شکست و ریخت کا منظر سبھی نے دیکھا ہے

خواجہ قسور

کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسے تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے جان باقی ہے مگر سا...
21/07/2026

کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسے
تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے

جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے
جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے

ممکن ہو تو اک تازہ غزل اور بھی کہہ لوں پھر اوڑھ نہ لیں خواب کی چادر تری آنکھیں
21/07/2026

ممکن ہو تو اک تازہ غزل اور بھی کہہ لوں
پھر اوڑھ نہ لیں خواب کی چادر تری آنکھیں

کچھ باتیں دیر سے سمجھ آتی ہے ہمیشہ اچھا نہیں بنانا چاہیے
21/07/2026

کچھ باتیں دیر سے سمجھ آتی ہے
ہمیشہ اچھا نہیں بنانا چاہیے

جب تقدیر آ پہنچتی ہے تو آنکھیں اندھی ہو جاتی ہیں۔ہاں، جب تقدیر بولتی ہے تو انسان کی مرضی خاموش ہو جاتی ہے۔
21/07/2026

جب تقدیر آ پہنچتی ہے تو آنکھیں اندھی ہو جاتی ہیں۔
ہاں، جب تقدیر بولتی ہے تو انسان کی مرضی خاموش ہو جاتی ہے۔

20/07/2026

کبھی خود کو بھی وقت دیا کرو🤍
ہر زخم دوسروں کی وجہ سے نہیں ہوتا✨

🥀😔تو ہے تو میں ہوں قسمیں وعدے کیوں
20/07/2026

🥀😔تو ہے تو میں ہوں قسمیں وعدے کیوں

اگر یاد رکھ پائیں تو اک بات یاد رکھیںکلہاڑی بھول جاتی ہے شجر کو یاد رہتا ہے🥀
19/07/2026

اگر یاد رکھ پائیں تو اک بات یاد رکھیں
کلہاڑی بھول جاتی ہے شجر کو یاد رہتا ہے🥀

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan zahoor official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share