11/08/2026
*UHP Punjab University Chapter* 🔊
📌 Punjab UniversityFee Refund Policy
Punjab University Fee Refund Policy
یہ ان طلبہ کے لیے بہت ضروری ہے جو ایک ڈیپارٹمنٹ میں فیس جمع کروا چکے ہیں لیکن ان کا نام کسی دوسرے ڈیپارٹمنٹ میں بھی آ سکتا ہے۔
1. اگر Department Same ہے
مثال: PUCIT میں Computer Science, Software Engineering, AI, Data Science
یا School of Biological Sciences میں Biochemistry اور Biotechnology میں کیا ہے
اگر پہلے ایک پروگرام میں نام آیا اور بعد میں اسی ڈیپارٹمنٹ کے دوسرے پروگرام میں نام آ گیا تو آپ کی فیس اور ڈاکومنٹس خود بخود Transfer ہو جائیں گے۔ آپ کو صرف درخواست جا کر دینی ہو گی۔
آپ کو Refund کے لیے اپلائی کرنے کی ضرورت نہیں۔
2. اگر Department Different ہے
مثال: Physics سے Law میں یا College Hailey سے English Studies میں
اس صورت میں 2 کام کرنے ہوں گے:
1. نئے ڈیپارٹمنٹ میں نئی فیس جمع کروانی ہو گی۔
جہاں آپ کا نام آیا ہے وہاں جا کر نئے سرے سے فیس کا چالان جمع کروائیں تاکہ آپ کا داخلہ کنفرم ہو جائے۔
2. پرانے ڈیپارٹمنٹ سے Fee Refund
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6aJFVFnSzEHJ7Nzm0r