15/07/2026
موسمی فارمولا!
اگر آپ کے شہر میں بادل آ جائیں تو فوراً باہر نکل کر ان سے کہنا:
"بادل جی... I Love You! ☁️❤️"
شاید بادل اتنے جذباتی ہو جائیں کہ آنسو نہ روک سکیں... اور آپ کے شہر میں خوب بارش برسا دیں۔ 🤣