Utensiq Sharp

Utensiq Sharp Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Utensiq Sharp, New York, NY.

​Stirring up magic, one recipe at a time! ✨

🔪 Premium kitchen utensils designed to make cooking easier, faster, and a whole lot more fun.

👇 Shop our collection & upgrade your kitchen today!

مفت فرٹیلیٹی کیمپ (Free Fertility Camp)الرحمن میڈیکل سینٹر اور جنووا آئی وی ایف (Genova IVF) کے باہمی اشتراک سے شارہ پور...
09/07/2026

مفت فرٹیلیٹی کیمپ (Free Fertility Camp)
الرحمن میڈیکل سینٹر اور جنووا آئی وی ایف (Genova IVF) کے باہمی اشتراک سے شارہ پور میں ایک خصوصی مفت کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے!
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز بانجھ پن یا اولاد کی نعمت سے محرومی کے مسائل کا سامنا کر رہا ہے، تو ماہرینِ طب سے مشورہ کرنے کا یہ بہترین موقع ہے۔
ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم:
* ڈاکٹر صباحت خان (سینئر ری پروڈکٹیو کنسلٹنٹ اور آئی وی ایف اسپیشلسٹ)
* ڈاکٹر عمران حنیف (ایم بی بی ایس، ایف ای سی ایس ایم - سینئر میل انفرٹیلٹی اینڈ سیکول ہیلتھ اسپیشلسٹ)
* ڈاکٹر سومیہ شاہید (ایم بی بی ایس، ایم فل، ایم سی پی ایس)
* ڈاکٹر راحیلہ دانش (ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس، آئی وی ایف کنسلٹنٹ)
اہم تفصیلات:
* تاریخ: اتوار، 11 اکتوبر 2026
* وقت: صبح 10:00 بجے سے دوپہر 4:00 بجے تک
* مقام: الرحمن میڈیکل سینٹر، چوک صدیقِ اکبر، شر ق پور
⚠️ نوٹ: نشستیں محدود ہیں! (Limited Slots Available)
آج ہی اپنی رجسٹریشن کروائیں اور ماہر ڈاکٹرز سے رہنمائی حاصل کریں۔
📞 رابطہ برائے رجسٹریشن:
0321-4008996

Address

New York, NY

Telephone

+15109993642

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Utensiq Sharp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share