24/05/2021
24-05-2021
*پاکستان پیس کمیٹی فار انٹرنیشنل ہیومن رائٹس چیئرمین جناب نقاش علی خان صاحب اور پنجاب کوارڈینیٹر جناب ابو الحسنین صاحب اور ڈسٹرکٹ جھنگ کوآرڈینیٹر جناب رائے آفتاب الحسن صاحب کی ہدایت پر آج رانا محمد علی سوشل میڈیا ہیڈ ڈسٹرکٹ جھنگ کا ڈسٹرکٹ جھنگ کی تمام تحصیلوں کے منتخب صدر صاحبان سے ٹیلیفونگ رابطے پاکستان پیس کمیٹی فار انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ڈسٹرکٹ جھنگ کے آفیشل پیج کو پرموٹ کرنے اور ڈسٹرکٹ سوشل میڈیا ٹیم تشکیل دینے کے حوالے سے بات چیت ہوئی تمام منتخب صدر صاحبان نے پاکستان پیس کمیٹی انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ڈسٹرکٹ جھنگ کے سوشل میڈیا ورک کو خوب سراہا پاکستان پیس کمیٹی انٹرنیشنل ہیومن رائٹس افواج پاکستان کے دفاع اور ملک پاکستان کی سالمیت اور انسانی کی ہمدردی کے لیے ہر پل کوشاں🇵🇰🇵🇰*
*ایک قوم ہے ایک منزل🇵🇰🇵🇰*
*پاکستان پیس کمیٹی فار انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایک فیملی ہے🇵🇰🇵🇰*
*Rana Muhammad Ali*
*Social media Head District jhang*
*📲 03436875821*