Villages Photography

Villages Photography جس راہ سے گزرنے کی اجازت نہیں مُجھے...�
کئی بار گزرتے ہیں میرے خواب وہاں سے...��

Jigar 💙
25/03/2026

Jigar 💙

22/05/2025

10/04/2025

*اچھا تو سب ریئکٹ کر کے بتائیں مکھیوں اور مچھروں نے اپنی ڈیوٹی سٹارٹ کیا ہے*؟👍🫣
*ہاں کیا ہے*😂
*ابھی نہیں کیا*👍
_Balouch_

13/03/2025
02/02/2025

28 کی کمر اور 32 کا پائنچہ۔۔۔۔اوپر سے بکروں کے کان جتنے بڑے کالر والی شرٹ' پاؤں میں براڈ ٹو اور موٹی ہیل والے ملٹی کلر ش...
16/01/2025

28 کی کمر اور 32 کا پائنچہ۔۔۔۔
اوپر سے بکروں کے کان جتنے بڑے کالر والی شرٹ' پاؤں میں براڈ ٹو اور موٹی ہیل والے ملٹی کلر شوز°°

یہ چار بندے کوئی باؤلے نہی ہیں~ آج سے 40/45 سال پہلے کے یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس ہیں~ 1970 کی #دہائی میں یہ فیشن زور و شور سے چلتا رہا~ بیل باٹم پتلون' جو اچھی خاصی ہوادار ہوتی تھی اور کمر کے اوپر اچھی طرح کس کے باندھی جاتی تھی~ اس کا کھلا پائنچہ زمین کو چھوتا تھا اور رگڑتا چلا جاتا تھا~

اس #زمانے کے بانکے نوجوان بڑی ٹور سے پہنا کرتے تھے~ نوجوانوں کے بال بلکہ زلفیں خاصی بڑی اور اکثر کندھوں تک ہوتی تھیں' جن میں گردن اور کان چھپے رہتے تھے~ قلم کم از کم 3 یا 4 انچ لمبی رکھی جاتی تھی~ آج کل اس نایاب پتلون کی ایک ٹانگ سے #جدید طرز کی ایک پوری پتلون تیار ہو جاتی ہے😎😁

منقول

ہائے پنڈ تیرے نظارے 😘
13/01/2025

ہائے پنڈ تیرے نظارے 😘

آج کے دور میں، جب سوشل میڈیا کے ذریعے معلومات کا تبادلہ انتہائی تیز ہو چکا ہے، لوگ اکثر تحقیق کیے بغیر خبریں، باتیں یا پ...
04/01/2025

آج کے دور میں، جب سوشل میڈیا کے ذریعے معلومات کا تبادلہ انتہائی تیز ہو چکا ہے، لوگ اکثر تحقیق کیے بغیر خبریں، باتیں یا پوسٹس شیئر کر دیتے ہیں۔ یہ عمل نہ صرف جھوٹ کو فروغ دیتا ہے بلکہ دوسروں کو نقصان پہنچانے اور فتنے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ اس حدیث میں واضح کیا گیا ہے کہ کسی بھی بات کو بغیر تحقیق آگے بڑھانا جھوٹ کے زمرے میں آ سکتا ہے، جو کہ گناہ ہے۔ لہٰذا، ہمیں ہر سنی سنائی بات پر یقین کرنے اور اسے آگے پھیلانے سے پہلے اس کی تصدیق کرنی چاہیے تاکہ ہم کسی بھی گناہ یا نقصان دہ عمل کے مرتکب نہ ہوں۔

مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی نگاہ میں دنیا کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے بلکہ یہ حقیر سے حقیر چیز ہے، اس کی حقارت کی دلیل ...
03/01/2025

مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی نگاہ میں دنیا کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے بلکہ یہ حقیر سے حقیر چیز ہے، اس کی حقارت کی دلیل یہ ہے کہ اگر اللہ کی نگاہ میں اس کی کوئی قدر و قیمت ہوتی تو اسے صرف اپنے محبوب بندوں کو نوازتا، جب کہ حال یہ ہے کہ اسے اپنے دشمنوں یعنی کفار و مشرکین کو دیتا ہے، یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ دینے والا اپنے و دشمن کو وہ چیز دے جو اس کے نزدیک قدر و قیمت والی ہو، کافروں کو جنت کی ایک ادنی نعمت سے اسی لیے محروم رکھا گیا ہے کیونکہ جنت اللہ کے محبوب بندوں کے لیے ہے، نہ کہ اس کے دشمنوں کے لیے، معلوم ہوا کہ اللہ کے نزدیک دنیا اور اس مال و اسباب کی قطعاً کوئی اہمیت نہیں ہے، لہٰذا اہل ایمان کے نزدیک بھی اس کی زیادہ اہمیت نہیں ہونی چاہیئے بلکہ اسے آخرت کی زندگی سنوارنے کا ایک ذریعہ سمجھنا چاہیئے۔

Lahore Pakistan
26/12/2024

Lahore Pakistan

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Villages Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share