18/07/2024
اس موسم میں شجرکاری کی اہمیت کو نظر انداز نہ کریں۔ اپنے گھروں کے صحن، باغات، اور ارد گرد کے علاقوں میں درخت لگانا نہایت ضروری ہے۔ یہ نہ صرف ماحول کو خوشگوار بناتے ہیں بلکہ ہماری صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں۔ اپنے ہاتھوں سے پودے لگائیں اور اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک سرسبز و شاداب زمین کا تحفہ چھوڑیں۔