USS Production-007

USS Production-007 Yes commando

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھااس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا!آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتن...
01/04/2019

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا

اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا!

آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنے

کوئی شعلہ کوئی شبنم کوئی مہتاب جبیں تھا!

تيری محفل بھی گئی ، چاہنے والے بھی گئے!شب کے آہيں بھی گئيں ، صبح کے نالے بھی گئے!
01/04/2019

تيری محفل بھی گئی ، چاہنے والے بھی گئے!
شب کے آہيں بھی گئيں ، صبح کے نالے بھی گئے!

خلافِ شرع کبھی شیخ تھوکتا بھی نہیں!مگر اندھیرے اجالے میں چوکتا بھی نہیں !
31/03/2019

خلافِ شرع کبھی شیخ تھوکتا بھی نہیں!
مگر اندھیرے اجالے میں چوکتا بھی نہیں !

ابھی سورج نہیں ڈوبا ذرا سی شام ہونے دومیں خود ہی لوٹ جاوں گا مجھے ناکام ہونے دو!مجھے بدنام کرنے کے بہانے ڈھونٹتے ہو کیوں...
31/03/2019

ابھی سورج نہیں ڈوبا ذرا سی شام ہونے دو
میں خود ہی لوٹ جاوں گا مجھے ناکام ہونے دو!
مجھے بدنام کرنے کے بہانے ڈھونٹتے ہو کیوں
میں خود ہو جاوں گا بدنام پہلے نام ہونے دو!

اِس شہر کی گرم ہواؤں نے میری رُوح کو جُھلسا رکھا ہے!اک تیرا نام جُڑا ہے بس، ورنہ "لاہور" میں کیا رکھا ہے!
31/03/2019

اِس شہر کی گرم ہواؤں نے میری رُوح کو جُھلسا رکھا ہے!
اک تیرا نام جُڑا ہے بس، ورنہ "لاہور" میں کیا رکھا ہے!

بَن میں ویراں تھی نظر ، شہر میں دِل روتا ھے!زندگی سے یہ میرا ، دُوسرا سمجھوتا ھے!
15/03/2019

بَن میں ویراں تھی نظر ، شہر میں دِل روتا ھے!
زندگی سے یہ میرا ، دُوسرا سمجھوتا ھے!

کسر کسی نے نا چھوڑی ہمیں مٹانے میں!خدا محافظ رہا ہمارا ہر زمانے میں!
05/03/2019

کسر کسی نے نا چھوڑی ہمیں مٹانے میں!
خدا محافظ رہا ہمارا ہر زمانے میں!

دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے!مل جائے تو مٹی ہے کھو جائے تو سونا ہے!
03/03/2019

دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے!
مل جائے تو مٹی ہے کھو جائے تو سونا ہے!

پنج آب کا پسر تھا _____ مٹی تھا میرا طورباغات کا شہر تھا _______ میرا نام تھا لاہورحائل تھے راہ وسوسوں کے __ ان گنت دیہا...
01/03/2019

پنج آب کا پسر تھا _____ مٹی تھا میرا طور

باغات کا شہر تھا _______ میرا نام تھا لاہور

حائل تھے راہ وسوسوں کے __ ان گنت دیہات

وہ دور دیس ریت تھی ____ لے گیا کوئی اور

نظروں کے تقاضے چین سے مرنے نہیں دیتے!!یہاں منظر ہی ایسے ہیں کہ دل بھرنے نہیں دیتے!!
28/02/2019

نظروں کے تقاضے چین سے مرنے نہیں دیتے!!
یہاں منظر ہی ایسے ہیں کہ دل بھرنے نہیں دیتے!!

چمن کی یہ فضا مہکی سُہانی چھوڑ جاؤں گانئی دُنیا بَسا کر میں پُرانی چھوڑ جاؤں گا!!بُرا تھا یا بھلا تھا میں یہ طے بھی لوگ ...
28/02/2019

چمن کی یہ فضا مہکی سُہانی چھوڑ جاؤں گا
نئی دُنیا بَسا کر میں پُرانی چھوڑ جاؤں گا!!
بُرا تھا یا بھلا تھا میں یہ طے بھی لوگ کر لیں گے
حقیقت کے لبادے میں کہانی چھوڑ جاؤں گا!!

Address

Lahore

Telephone

03161483308

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when USS Production-007 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to USS Production-007:

Share