Shahid Gohari Offical

Shahid Gohari Offical یا علی مدد
شاہد گوہری افیشل پیج پر اپ سب کو خوش امدید کہتے ہیں page ko like aur follow Kare
(1)

10/05/2026

جہنم میں جائے

11/11/2025

التماس سورہ فاتحہ براء بلندی درجات شہید انعام حسین

24/04/2025

جانم فدا یا نبی ؃ | پیارے بچوں کا پیارا انداز _

18/02/2025

🥹😰إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
یہ خوبصورت آواز ہم سے بچھڑ گئی بے شک امام زمانه عج
کو روبرو اُن کے جد کی منقبت سنا رہیں ہونگے انشاءاللہ 😭
اللّٰہ ان کی خاندان کو صبر امام حسین اور بی بی عطا کریں آمین 😰💔

17/02/2025

یار کاظم تم بے حد یاد آتے ہو 😭

آج دل نے ٹوٹ کر ماتم کیا
عید کا دن تھا مگر ماتم کیا
کیا کریں جذبات قابو میں نہ تھے
منقبت کے ساز پر ماتم کیا

ذیشان مہدی

04/02/2025

سرود دلنشین گروه رهپویان حرم | میلاد حضرت عباس (ع) 💚🌸

06/01/2025

Nad e Ali Ka wird karo
.

31/12/2024

شہید کا بیٹا جب بھی اپنی نظر والد کی تصویر پر ڈالتا ہے، دل میں ایک عجب سی تڑپ اور سوال اٹھتا ہے—“کیا تمہارا خواب پورا ہوا؟” وہ جس قوم کے لیے جان دی، اس قوم کی گلیوں میں وہ نظر آتا ہے، مگر اُس کی تقدیر میں کبھی ان گلیوں کا سکون نہیں۔ وہ چاند کی روشنی میں اپنے والد کا چہرہ تلاش کرتا ہے، مگر چاند بھی کبھی مکمل نہیں ہوتا۔ زندگی کی ہر خوشی میں اُس کے اندر ایک گہرے دکھ کا احساس چھپ جاتا ہے، جیسے کوئی خواب تھا جو ادھورا رہ گیا ہو۔اس کے دل میں ایک امید بھی ہے کہ شاید ایک دن وہ خود کو اُس کا وارث محسوس کرے، مگر پھر حقیقت کا پل صدمہ بن کر آتا ہے—“تمہاری میراث تو شہادت ہے، تمہارا رشتہ صرف قربانی سے ہے، نہ کہ زندگی سے۔”

Address

Gilgit
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Gohari Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahid Gohari Offical:

Share