Tasaveer-e-Qalandery

Tasaveer-e-Qalandery Its not about photography, it's journey form Body to soul

As the sun sets and we reach the last jumma "Jumma tul Wida" of my favorite month, hold on the patience strength and spi...
29/04/2022

As the sun sets and we reach the last jumma "Jumma tul Wida" of my favorite month, hold on the patience strength and spirituality you feel during this month and specially the humility and gratitude during this holy month. We get this opportunity to recharge and reconnect.

The mausoleum of hazrat Shah rukn e Alam multan

شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھیایک عجیب سکوت تھا ایک عجب صدا بھی تھی
17/03/2022

شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی
ایک عجیب سکوت تھا ایک عجب صدا بھی تھی

خاموش ہے گاؤں تیری ہجرت کے ہی دن سےپیڑوں پہ پرندے بھی تیرے بعد نہ بولے
08/02/2022

خاموش ہے گاؤں تیری ہجرت کے ہی دن سے
پیڑوں پہ پرندے بھی تیرے بعد نہ بولے

‏یہ پہاڑوں کا ظرف ہے ورنہکون دیتا ہے دوسری آواز‎  ‎
25/01/2022

‏یہ پہاڑوں کا ظرف ہے ورنہ
کون دیتا ہے دوسری آواز

‎ ‎

‏اے ایمان والو! جب جمعہ کے دِن نماز کے لئے پکارا جائے تو اللہ کے ذِکر کی طرف لپکو، اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے ل...
21/01/2022

‏اے ایمان والو! جب جمعہ کے دِن نماز کے لئے پکارا جائے تو اللہ کے ذِکر کی طرف لپکو، اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے، اگر تم سمجھو۔
سورۃ الجمعۃ آیت نمبر 9

16/01/2022

‏راہِ ہستی کے اس جلتے سفر میں
‏تمہاری یاد کا سایہ بہت ہے
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

میں دُھندلا ہوا منظر ہوں،ہمیشہ نظرانداز ہوتا ہوں
13/01/2022

میں دُھندلا ہوا منظر ہوں،
ہمیشہ نظرانداز ہوتا ہوں

07/01/2022
Jumma mubarak Masjid sakina tul sughra ,jatoi,muzaffar Garh,pakistan
07/01/2022

Jumma mubarak
Masjid sakina tul sughra ,jatoi,muzaffar Garh,pakistan

29/12/2021

Lahore in one Video
ایسا کب ہے کہ کوئی چھوڑ دے تو مر جاؤں،
دیکھ وہ پچھلے زمانے تھے اب وہ دور گئے
تو نے چھوڑا تو تیری خالی جگہ پُر کرنے،
ہم ایک مرتبہ پھر سے تیرے لاہور گئے

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasaveer-e-Qalandery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tasaveer-e-Qalandery:

Share

Category