05/06/2026
پاکستان میں زلزلے کیوں آ رہے ہیں؟
کیونکہ ہم انڈین ٹیکٹونک پلیٹ اور یوریشین پلیٹ کے تصادم والے زون میں ہیں۔ انڈین پلیٹ شمال کی طرف 4 سے 5 سینٹی میٹر ہر سال آگے بڑھ رہی ہے، جو دباؤ پیدا کرتی ہے۔
اسی لیے لاہور اور کراچی میں بھی جھٹکے محسوس ہوتے ہیں۔
حالیہ تحقیق بتاتی ہے کہ انڈین پلیٹ کا نچلا حصہ الگ ہو کر نیچے جا رہا ہے جو ہمالیہ ریجن میں زلزلوں کو مزید طاقتور اور غیر متوقع بنا سکتا ہے۔ آنے والے سالوں میں اس ریجن میں بڑے زلزلے بھی متوقع ہیں۔