𝘒𝘢𝘴𝘩𝘮𝘪𝘳 𝘬𝘪 𝘈𝘸𝘢𝘻

𝘒𝘢𝘴𝘩𝘮𝘪𝘳 𝘬𝘪 𝘈𝘸𝘢𝘻 کہاں سےتو نے اے اقبال سیکھی ہے یہ درویشی
کہ چرچہ بادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا��

With Alhamdulillah – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
27/07/2026

With Alhamdulillah – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

27/07/2026
27/07/2026

#🚨🚨🚨...انتہائی اہم

عقیل بھائی بہت بری حالت میں اپڈیٹ دے رہے ہیں...

اور یہ ویڈیو ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں انکے اکاؤنٹ سے

18/07/2026

Ameen 🤲❤️

17/07/2026

02/07/2026

شوکت نواز میر صاحب کی گرفتاری کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے آپ بلکل سن سکتے ہیں

23/06/2026

چیف سیکرٹری خوشحال خان نے دھرنے کے شرکا سے کہا کہ وہ خود کو قانون کے حوالے کر دیں، مگر اس کے جواب میں عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما سردار امان نے واضح الفاظ میں کہا ہے:
"ہم سرنڈر نہیں کریں گے۔ ہم اپنے جائز اور آئینی حقوق کے لیے پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے۔ عوام کی آواز کو دبانے، گرفتاریوں اور دباؤ کے ذریعے خاموش نہیں کرایا جا سکتا۔ جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔"
سردار امان نے مزید کہا کہ کشمیری عوام اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے متحد ہیں اور کسی قسم کے دباؤ کے سامنے جھکنے کے لیے تیار نہیں۔

21/06/2026

چکسواری کی بہادر خواتین سفید جھنڈے تھامے اپنے حقوق کے لیے میدان میں نکل آئیں۔
یہ سفید جھنڈے کمزوری کی نہیں بلکہ امن، اتحاد اور پرامن جدوجہد کی علامت ہیں۔ جب مائیں، بہنیں اور بیٹیاں اپنے عوامی حقوق کے لیے آواز بلند کریں تو یہ ایک قوم کے بیدار ضمیر کی گواہی بن جاتی ہے۔

21/06/2026

خواجہ مہران❤️

21/06/2026

راولاکوٹ احتجاجی دھرنے کے مناظر ❤️
تم نے ایک ممبر سے زبردستی بیان دلوایا ہے تو دیکھا لو یہ سب ممبران جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ہیں
کتنوں سے بیان دلواؤ گے.

Address

Lahore
RAIWANDLAHORE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘒𝘢𝘴𝘩𝘮𝘪𝘳 𝘬𝘪 𝘈𝘸𝘢𝘻 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category