Larkana Matamdari 110 AJS

عشرہ محرم الحرام 1448=2026
29/05/2026

عشرہ محرم الحرام 1448=2026

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😢**قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللّٰه کی زوجہ اور ...
26/05/2026

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😢*
*قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللّٰه کی زوجہ اور ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی کی والدہ وفات پا چکی ہیں۔۔۔*

*اللّٰه تعالیٰ بحقِ محمد وآل محمد علیہم السّلام مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🥹*
Allama Syed Sajid Ali Naqvi
Larkana Matamdari 110 AJS
zawer muharram sangi suc
Muharm Ali Sangi
Ali Jaan Sangi

09 ذوالحج | شــھـــادت سفیر امام حسین علیہ السلام حضرت امیر مسلم بن عقیل علیہ السلام ۔ لاڑکانہ ماتمداري ۱۱۰ اي جي ايس ۔۔...
25/05/2026

09 ذوالحج | شــھـــادت
سفیر امام حسین علیہ السلام
حضرت امیر مسلم بن عقیل علیہ السلام ۔
لاڑکانہ ماتمداري ۱۱۰ اي جي ايس ۔۔۔
۔۔ايڊمين۔۔۔۔ماتمي علي جان سانگي
ضلعي نائب صدر زوار محرم علي سانگي
Imambargah Syed Manzoor Hussain Kazmi wa Bargah e Imam Moosa Kazim as Lrk Zawar Shahnawaz Sangi Zawar Zahid Hussain Sangi Zawar Mureed Abbas zawer muharram sangi suc Muharm Ali Sangi Shakeel Raza Jatoi Larkana Matamdari 110 AJS Allama Syed Sajid Ali Naqvi

7 ذی الحجہشبِ شہادت امام محمد باقر العلومؑامامِ زمانہؑ، مراجعِ عظام اور تمام مومنین و مومنات کی بارگاہ میں شہادتِ امام م...
24/05/2026

7 ذی الحجہ
شبِ شہادت امام محمد باقر العلومؑ
امامِ زمانہؑ، مراجعِ عظام اور تمام مومنین و مومنات کی بارگاہ میں شہادتِ امام محمد باقرؑ پر پرسہ و تعزیت پیش کرتے ہیں۔
السَّلامُ عَلَیْکَ یَا بَاقِرَ عِلْمِ النَّبِیِّینَ

لارکانه ماتمداري ۱۱۰ اي جي ايس

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسْكِينَ بِوِلايَةِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى ابْنِ أَبِيطالب علیہ ا...
21/05/2026

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسْكِينَ بِوِلايَةِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى ابْنِ أَبِي

طالب علیہ السلام !

مَن كُنتُ مَولَاهُ فَهذا عَلى مولا

ہو 18 ذوالحج اعلان ولایت تمام مولا کے چاہنے والوں کو عید غدیر مبارک

کی طرف سے ماتمی علی جان سانگی۔

لارکان ماتمداری 110 ای کے ایس
Imambargah Syed Manzoor Hussain Kazmi wa Bargah e Imam Moosa Kazim as Lrk
Muharm Ali Sangi
Zawar Zahid Hussain Sangi
Zawar Shahnawaz Sangi
Zawar Mureed Abbas
Syed Zaheer Abbas Naqvi
zawer muharram sangi suc

اعلانِ لاتعلقی و پرزور مذمتتمام عزادارانِ مظلومِ کربلاؑ اور اہلیان لاڑکانہ متوجہ ہوں!آپ سب کے علم میں ہے کہ حق کی راہ می...
16/03/2026

اعلانِ لاتعلقی و پرزور مذمت

تمام عزادارانِ مظلومِ کربلاؑ اور اہلیان لاڑکانہ متوجہ ہوں!
آپ سب کے علم میں ہے کہ حق کی راہ میں چلنے والوں کو ہمیشہ حاسدین اور بدطینت دشمنوں کا سامنا رہا ہے۔ پچھلے کچھ مہینوں سے سرپرست انجمن غلامان مرتضیٰ عہ سید سرفراز مہدی نقوی کے نام اور تصاویر کا غلط استعمال کرتے ہوئے کچھ فیک اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں جن کے ذریعے انتہائی غلیظ زبان اور نازیبا تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں۔
ہم اراکین ماتمی سنگت غلامان مرتضیٰ عہ اس بزدلانہ سازش کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور درج ذیل حقائق واضع کرتے ہیں:
خاندانی ورثہ: سائیں سرفراز شاہ کا تعلق اس معزز گھرانے سے ہے جس کی پہچان ہی عزاداری مظلوم کربلا عہ ہے۔ سائیں سرفراز شاہ لاڑکانہ کی معروف عزادار شخصیت سید ثمر عباس شاہ کا فرزند ہے، جن کی پوری زندگی ذکرِ اہلِ بیتؑ کی ترویج میں گزری۔
تربیت: سائیں سرفراز شاہ کی رگوں میں ایک شفیق باپ اور سچے عزادار سید کا خون دوڑ رہا ہے۔ سائیں کی تربیت ایسے سائے میں ہوئی ہے جہاں اخلاقیات اور تہذیب کو ایمان کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔
کردار و پہچان: ایک عزادارِ سید الشہداءؑ اور مرکزی ماتمی سنگت کے سرپرست کے طور پر سائیں کا کردار، تعلیم اور سماجی و مذھبی خدمات آپ سب کے سامنے ہیں۔ دشمن یہ بھول گیا ہے کہ گندی تصاویر اور گالیوں سے اس کردار کو داغدار نہیں کیا جا سکتا جسے مولاؑ کی عطاؤں نے سنوارا ہو۔

یہ گھٹیا مہم دراصل سائیں کے خاندانی وقار اور مذہبی ساکھ پر حملہ ہے۔
تمام مومنین سے گزارش ہے کہ ان فیک اکاؤنٹس کو بلاک اور رپورٹ کریں۔

منجانب: مرکزی ماتمی سنگت غلامان مرتضیٰ عہ لاڑکانہ سندھ

15/03/2026

شاعرے اہلبیت غیور سجاد
سوز فخر عباس، وقار علی
سرپرست اعلی سید علی محسن نقوی
سالار مزمل عباس
نائب سالار غلام اصغر
ماتمی سنگت صدائے یا حسین رحمت پور لاڑکانہ

13/03/2026

عالمی یوم القدس 🇵🇸
13 مارچ 23 رمضان المبارک

12/03/2026

Larkana Matamdari 110 AJS
Ali Jaan Sangi Muharm Ali Sangi
Shakeel Raza Jatoi
Sajid Ali Naqvi

Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Larkana Matamdari 110 AJS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category