Media Cell Na-165 Pp-235

Media Cell Na-165 Pp-235 https://youtu.be/KnB8UjuIAa4

Officials YouTube channel link
Everybody subscribe and link share to all friends

نعرہ "کل بھی بھٹو زندہ تھا، آج بھی بھٹو زندہ ہے" پاکستان میں اس لیے لگایا جاتا ہے کہ یہ ذوالفقار علی بھٹو کے نظریے، عوام...
22/01/2026

نعرہ "کل بھی بھٹو زندہ تھا، آج بھی بھٹو زندہ ہے" پاکستان میں اس لیے لگایا جاتا ہے کہ یہ ذوالفقار علی بھٹو کے نظریے، عوامی سیاست اور جدوجہد کے تسلسل کی علامت ہے۔
اس نعرے کے ذریعے یہ پیغام دیا جاتا ہے کہ بھٹو کوئی ایک دور یا ایک شخصیت تک محدود نہیں تھا، بلکہ اس کی سوچ ماضی میں بھی عوام کے دلوں میں زندہ تھی اور آج بھی زندہ ہے۔ وقت، حالات اور حکومتیں بدل گئیں، مگر عام آدمی کے حقوق، برابری، جمہوریت اور عوامی اختیار کی بات آج بھی وہی ہے جو بھٹو نے کی تھی۔
یہ نعرہ اس بات کا اظہار ہے کہ بھٹو کو جسمانی طور پر ختم کیا جا سکتا تھا، لیکن اس کے خیالات افکار، اس کی سیاست اور اس کی عوامی پہچان کو ختم نہیں کیا جا سکا۔ اسی لیے پیپلز پارٹی کے کارکن اور حامی یہ نعرہ لگا کر اپنی وابستگی، مزاحمت اور نظریاتی وفاداری ظاہر کرتے ہیں۔
مختصر یہ کہ یہ نعرہ نظریاتی بقا، عوامی طاقت اور سیاسی تسلسل کی علامت ہںے، اور اسی وجہ سے پاکستان میں آج بھی لگایا جاتا ہںے۔تم کتنے بھٹو مارو گے ہر گھر سے بھٹو نکلے گا۔جیوے بھٹو

 #میلسی 🇱🇾🇱🇾🇱🇾مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری خان محمود حیات خان ٹوچی خان نے صدر سٹی پریس کلب بوریوالہ آصف علی اور جنرل سیکر...
22/01/2026

#میلسی
🇱🇾🇱🇾🇱🇾
مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری خان محمود حیات خان ٹوچی خان نے صدر سٹی پریس کلب بوریوالہ آصف علی اور جنرل سیکریٹری سٹی پریس کلب بوریوالہ سید ساجد شاہ نقوی کی خصوصی دعوت پر سٹی پریس کلب بوریوالہ کا دورہ کیا اور سٹی پریس کلب بوریوالہ کی جانب سے مہمانِ خصوصی کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
اس موقع پر خان محمود حیات خان ٹوچی خان نے صحافتی برادری کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ آزاد، ذمہ دار اور باخبر صحافت جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ہمیشہ آزادیٔ اظہار اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے جدوجہد کرتی رہی ہے۔
صدر سٹی پریس کلب آصف علی اور جنرل سیکریٹری سید ساجد شاہ نقوی نے خان محمود حیات خان ٹوچی خان کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی پیپلزپارٹی اور صحافتی برادری کے درمیان باہمی روابط مزید مضبوط ہوں گے۔

official

‏خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے ایوانِ صدر میں پرائم ہسپتال ہیلتھ کیئر فیسلٹی (پی ایچ ایچ ایف) کے چیف ایگزیکٹو آف...
22/01/2026

‏خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے ایوانِ صدر میں پرائم ہسپتال ہیلتھ کیئر فیسلٹی (پی ایچ ایچ ایف) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر شہزاد شفیق موسوی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہیں بچوں میں کلب فُٹ کی پیدائشی معذوری کے علاج سے متعلق جاری اقدامات اور پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
‏⁦‪‬⁩

National assemblyMNA Vehari PPPNatasha Daultana
22/01/2026

National assembly
MNA Vehari PPP
Natasha Daultana

06/04/2024
Happy Birthday 🎂 Honourable My Leader  Aseefa Bhutto Zardari  May ALLAH Almighty bless you with prosperity and success o...
02/02/2024

Happy Birthday 🎂 Honourable My Leader Aseefa Bhutto Zardari May ALLAH Almighty bless you with prosperity and success on every step of your life. Aameen


Bhutto TV

8 فروری کا دن تیر کی جیت کا دن ہو گا اس دن تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے اور ایم پی ایز کو کامیاب ...
01/02/2024

8 فروری کا دن تیر کی جیت کا دن ہو گا اس دن تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے اور ایم پی ایز کو کامیاب کریں





#تیرکانشان

Address

Mailsi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Cell Na-165 Pp-235 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Media Cell Na-165 Pp-235:

Share

Category