Such Zindagi Tv سچ زندگی ٹی وی

Such Zindagi Tv سچ زندگی ٹی وی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Such Zindagi Tv سچ زندگی ٹی وی, Photography Videography, Malakand Kpk Pakistan, Malakand.
(1)

1. 📸 Storyteller with a camera
2. 🎥 Making frames speak louder
3. ✂️ Editor by passion | 📷 Artist by heart
4. 📷🎞️ My everyday tools
5. 🎬 Capturing vibes, not just visuals
6. 🎆 Wedding Events & Birthdays
📱 اسلام علیکم
ایک دوست نے رائے دی ہے کہ یہ پیج ہم نے جس کام کے لئے بنایا ہے ہمیں چاہیے کہ صرف اس کام کے لیے استعمال کریں . . .
میں اس پیج میں سب سے کم عمر ہو میرے خیال میں آپ سب میرے بڑے ہیں ن

اراض مت ہونا مجھ سے لیکن پیج میں یہ فضول بحث اور فضول تصاویر پوسٹ نہیں کرنی چاہیے اس سے ہمارا مقصد پیچھے ہٹ جائے گا اگر اس پیج میں یہ تصاویر اور عام گپ شپ لگاے گے تو بہت جلد اس پیج کا ویلیو ختم ہو جائے گا پھر اگر ایک بھائی خاص بات شیر کرنا چاہیں گے تو بھی لوگ نہیں سنیں گے لوگ توجہ نہیں دینگے کہ بس عام گپ شپ ہے . . .
اس پیج میں ہم اپنی کارگزاری شیئر کریں گے یا اس معاشرے کے غلط کام کا نشاندہی کریں گے کے سب دوست اس غلط کام کو ہائی لائٹ کریں . . . .
جتنا یہ پیج محدود ہو گا اتنا اس کا ویلیو ہوگا . . . .
اس پیج کا مثال گھر کی طرح ہے گھر میں بھائی بہن ماں باپ بیٹ بیٹھ کے مشورہ کرتے ہیں ہم بھی مشورہ کریں گے ہم نے کیا کرنا ہے ہم نے کیا کیا ہے ہم آگے کیا کریں گے ؟
اگر کسی کو میری بات غلط لگی ہو تو برائے مہربانی مجھے معاف کرے میں نے ایک رائے دی ہے شاید ہو سکتا ہے غلط ہو

🌧️ یا اللہ! اپنی رحمت کی بارش نازل فرما 🌧️یا اللہ! ہم تیرے عاجز بندے ہیں، تیرے ہی در کے سوالی ہیں۔اے ربِ کریم! کئی مہینو...
30/06/2026

🌧️ یا اللہ! اپنی رحمت کی بارش نازل فرما 🌧️

یا اللہ! ہم تیرے عاجز بندے ہیں، تیرے ہی در کے سوالی ہیں۔

اے ربِ کریم! کئی مہینوں سے بارش نہیں ہوئی۔ زمین پیاسی ہے، کھیت سوکھ رہے ہیں، درخت مرجھا رہے ہیں، پرندے، جانور اور ہر جاندار شدید گرمی اور پیاس کی تکلیف میں ہیں۔

یا اللہ! اپنی بے پایاں رحمت سے رحمت کی بارش نازل فرما۔

اے اللہ! اگر ہمارے گناہ، ہماری کوتاہیاں اور ہماری نافرمانیاں اس محرومی کا سبب بنی ہیں تو ہمیں معاف فرما۔ ہمارے تمام چھوٹے بڑے گناہوں کو بخش دے، ہماری توبہ قبول فرما، اور اپنے فضل و کرم سے ہمارے حال پر رحم فرما۔

یا رب العالمین! ایسی نافع، بابرکت اور رحمت والی بارش عطا فرما جو زمین کو سرسبز کر دے، کھیتوں کو شاداب کر دے، چشموں اور دریاؤں کو بھر دے، اور ہر انسان، جانور اور پرندے کے لیے راحت و سکون کا سبب بن جائے۔

آمین یا رب العالمین۔

🤲 آپ بھی اپنی دعاؤں میں بارشِ رحمت کے لیے ضرور دعا کریں، اور اس دعا کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر زبان سے “آمین” کی صدا بلند کریں
fans

30/06/2026
افسوس ناک خبر میخ بند  محمد اسلام ماما ، وارث خان ماما کے بھائی  سلیمان خان کے والد صاحب وزیر ماما  وفات پاگئے ہے جنازے ...
29/06/2026

افسوس ناک خبر
میخ بند محمد اسلام ماما ، وارث خان ماما کے بھائی سلیمان خان کے والد صاحب وزیر ماما وفات پاگئے ہے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ا🤲🤲إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون 🤲 كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت🤲 اللــــہ کریم جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. قبر کی منزلیں آسان فرمائے.تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمیــــــــــــن یا رب العالمین.🤲🤲

28/06/2026

اپیل برائے مدد ۔۔!!🙏🤲

27/06/2026

🌹 تقریبِ استقبالیہ کی شاندار کامیابی پر اظہارِ تشکر 🌹

الحمد لله رب العالمين

جامعہ دارالعلوم رحم کوٹ میں منعقد ہونے والی بابرکت تقریبِ استقبالیہ کی شاندار کامیابی پر ہم اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ادا کرتے ہیں۔

ہم دل کی گہرائیوں سے ان تمام جید علماء کرام، مشائخِ عظام، معزز مہمانانِ گرامی، عمائدینِ علاقہ، عوام الناس، نوجوانوں، طلبۂ کرام، میڈیا نمائندگان، رضاکاروں اور ہر اس فرد کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی حاضری، دعاؤں، محبت، تعاون اور خدمت کے جذبے سے اس روح پرور اجتماع کو یادگار اور کامیاب بنایا۔

آپ حضرات کی بھرپور شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اہلِ علاقہ دینی تعلیم، قرآنِ کریم اور سنتِ نبوی ﷺ کی اشاعت و خدمت کے لیے متحد اور مخلص ہیں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ آپ سب کی دعاؤں، تعاون اور اخلاص سے جامعہ دارالعلوم رحم کوٹ ایک عظیم دینی، تعلیمی اور تربیتی مرکز بنے گا، جہاں سے علمِ قرآن و سنت کی روشنی پورے علاقے میں عام ہوگی۔

اللہ تعالیٰ تمام شرکاء، معاونین، منتظمین، مخیر حضرات اور خیرخواہوں کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے، ان کے جان و مال، رزق اور اولاد میں برکت عطا فرمائے، اور اس عظیم دینی منصوبے کو اپنی خاص نصرت سے جلد از جلد پایۂ تکمیل تک پہنچائے۔

جزاکم اللہ خیراً کثیراً

والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹🤲

مھتمم:
حضرت مولانا نجیب اللہ حقانی صاحب

**جامعہ دارا

فاتحینِ ٹورنامنٹ کو شاندار خراجِ تحسینAK48 ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ لیویز نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ، گراسی گراؤنڈ طوطاکان کا تاج بالآخ...
26/06/2026

فاتحینِ ٹورنامنٹ کو شاندار خراجِ تحسین
AK48 ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ لیویز نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ، گراسی گراؤنڈ طوطاکان کا تاج بالآخر کے سر سج گیا۔ پوری ٹیم نے غیر معمولی کھیل، بہترین اتحاد اور بے مثال جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
خصوصاً ، ، اور نے اپنی تباہ کن اور شاندار باؤلنگ سے حریف ٹیموں کو بے بس کر دیا۔ ان کی بہترین کارکردگی نے کی فتح میں فیصلہ کن کردار ادا کیا اور ٹیم کو چیمپئن بنا دیا۔ونر پرائز 120000+ ٹرافی 🏆
، تمام کھلاڑیوں، انتظامیہ اور شائقینِ کرکٹ کو اس تاریخی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں، عزت اور فتوحات عطا فرمائے۔ آمین۔ 🏆🏏🌟

📢 گمشدہ موبائل فون – برائے مہربانی تعاون کریںالسلام علیکم!محترم بھائی غلام حسین کا Infinix Note 30 (بلیک کلر) موبائل فون...
26/06/2026

📢 گمشدہ موبائل فون – برائے مہربانی تعاون کریں

السلام علیکم!

محترم بھائی غلام حسین کا Infinix Note 30 (بلیک کلر) موبائل فون میخ بند دوبندئی سے مٹکنئی ہائی اسکول کے درمیان کہیں گم ہو گیا ہے۔

موبائل میں دو سمیں لگی ہوئی ہیں اور اس کی وال پیپر پر مالک کی اپنی تصویر موجود ہے۔

اگر کسی بھائی کو یہ موبائل ملا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم اس نمبر پر فوری رابطہ کریں:

📞 0343-2609427

یہ موبائل انزرکس، میخ بند سے تعلق رکھنے والے غلام حسین کا ہے، جو اکبر ڈرائیور کے بھائی ہیں۔

آپ کے تعاون پر ہم تہہ دل سے شکر گزار ہوں گے۔

**جزاکم اللہ خیراً

25/06/2026

پٹرول کی قیمت کم ہوگئی لیکن چینی 150 ، گھی 550 اور دودھ 240 روپے مل رہا ہے
ان سب کی قیمتیں بھی کم کی جائیں

Address

Malakand Kpk Pakistan
Malakand

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such Zindagi Tv سچ زندگی ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Such Zindagi Tv سچ زندگی ٹی وی:

Share