Jabir Khan

Jabir Khan Follow

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
10/08/2024

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

21/06/2024
07/04/2024

انسان احساس بھول سکتے ہیں
مگر جانور کبھی نہیں بھول سکتے

‏ماں نے پیٹی کے نیچے فوم رکھوایا ہے جبکہ خُود کتنی مشکل سے بیٹھی ہے ،صرف اِس لئے کہ بیٹی کو کل سُسرال میں کسی تنقید کا س...
06/04/2024

‏ماں نے پیٹی کے نیچے فوم رکھوایا ہے جبکہ خُود کتنی مشکل سے بیٹھی ہے ،صرف اِس لئے کہ بیٹی کو کل سُسرال میں کسی تنقید کا سامنا نہ کرنا پڑے؛ کون جانے کہ ماں باپ کس کُرب سے گزرتے ہیں جب اُن کی وہ بیٹی اگلے گھر طرح طرح کی باتیں سُنتی ہے، سب باتیں جھڑکیں چپ چاپ سہتی ہے اے میرے پروردگار ہر بیٹی بہن کے نصیب اچھے فرما

06/04/2024

Types of Barber I Nayan Eid Momets

06/04/2024

آؤ دعاؤں میں شامل ہو جاؤ ۔comment میں آمین لکھ دو ۔

28/03/2024

Aur Aj kal ke log...

دا کس بہ ماخام روجہ ماتی  نہ پس لاس اوچت کڑے او وائ بہ یا اللہ جنت الفردوس رالہ راکئ 😭
13/03/2024

دا کس بہ ماخام روجہ ماتی نہ پس لاس اوچت کڑے او وائ بہ یا اللہ جنت الفردوس رالہ راکئ 😭

رمضان المبارک کا مبارک مہینہ آ رہا ہے اسلئے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں اور عمل کیجئے۔عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے اور سب گھ...
11/03/2024

رمضان المبارک کا مبارک مہینہ آ رہا ہے
اسلئے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں اور عمل کیجئے۔

عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔

روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔

چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو بھی برداشت کرتی ہے ۔

اذان سے پہلے دسترخوان لگاتی ہے لیکن تعریف تو دور کی بات روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے جبکہ افتاری خوب ٹکا کے کرتے ہیں .

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار
کرتی ہے۔

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

آپ سے درحواست ہے کہ گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔ کیونکہ سارا دن اسکا بھی روزہ ہوتا ہے اور وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔

Address

Malakand
230050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jabir Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category