Naran Kaghan

Naran Kaghan This Page Will Share The Natural Beauty of Naran Kaghan

جلکھڈ میں ایک خوبصورت مسجد🕌
20/08/2026

جلکھڈ میں ایک خوبصورت مسجد🕌

*بارش کے بعد کا موسم* 🌧️➡️🌤️Mahandri Bazar 🫶🥰
05/08/2026

*بارش کے بعد کا موسم* 🌧️➡️🌤️
Mahandri Bazar 🫶🥰

یہ ہیں ہمارے ہیروز جنھوں نے گذشتہ دن ناران  دریائے کنہار میں  سیاحوں کی جان بچائی ، بغیر کسی سرکاری مشینری کے اپنی مدد آ...
03/07/2026

یہ ہیں ہمارے ہیروز جنھوں نے گذشتہ دن ناران دریائے کنہار میں سیاحوں کی جان بچائی ، بغیر کسی سرکاری مشینری کے اپنی مدد آپ بہادری سے چار قیمتی جانیں بچائی ہیں۔
ایڈمن: ناران کاغان

24/05/2026

#کھنیاں Naran Kaghan Valley

21/05/2026
ایک یادگار تصویر Beautiful View Of Phagal
18/05/2026

ایک یادگار تصویر

Beautiful View Of Phagal

17/05/2026

بابو سر ٹاپ روڈ
گیٹی داس تک اوپن

نوری: بھونجہ ویلی‌کے پڑوس میں واقع ایک چھپی ہوئی چھوٹی سے وادی جو اپنے حسن میں بےمثال ہے نارگلی جہاں تک جیپ کے زریعے باآ...
08/05/2026

نوری: بھونجہ ویلی‌کے پڑوس میں واقع ایک چھپی ہوئی چھوٹی سے وادی جو اپنے حسن میں بےمثال ہے
نارگلی جہاں تک جیپ کے زریعے باآسانی جایا جاسکتاہے اس سے آگے مزید 8 کلومیٹر کا پیدل ٹریک جو نیلا میڈوز تک جاتاہے جو خوبصورت پائن کے جنگلات میں واقع ہے ♥️
دوسرا یہاں یعنی روڈ سے صرف تھوڑا اوپر دنیاء کی سب سے Highest زپ لائن ہے جو آپ انجوائے کر سکتے ہیں
قصہ مختصر نوری ویلی چھوٹے پیکٹ میں بڑا دھــماکہ 😊کہہ سکتےہیں
یہاں جانے کےلیے جیپس آپ کو بھونجہ بازار سے باآسانی مل جائیں‌گی
Babar Zaman

جھیل سیف الملوک سیاحت کے لیے کھول دی گئی!​اہم خبر وادی کاغان کے معروف سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک تک رسائی باضابطہ طور پ...
04/05/2026

جھیل سیف الملوک سیاحت کے لیے کھول دی گئی!
​اہم خبر
وادی کاغان کے معروف سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک تک رسائی باضابطہ طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ برف ہٹانے اور سڑک کی صفائی کا کام مکمل ہونے کے بعد اب یہ راستہ سیاحوں کے لیے محفوظ ہے۔
​سفری ہدایات
​گاڑیوں کی آمدورفت: فی الحال انتظامیہ کی اجازت سے مشروط (منظوری جلد متوقع)۔
​ذرائع آمدورفت: اجازت ملنے پر اپنی ذاتی 4×4 یا کرایہ کی جیپ کے ذریعے سفر ممکن ہوگا۔
​مشورہ: روانگی سے قبل "روٹ اپ ڈیٹ" ضرور چیک کریں۔
​م

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naran Kaghan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naran Kaghan:

Shortcuts

Share

Category