Raja - the traveler

Raja - the traveler The mountains are a place where I have always been able to escape from all the stresses and strains of everyday life.

25/06/2026

بہشتی میڈوز، چھتر پلین، مانسہرہ

ایک اور زینب 💔 سانحہ سرگودھا: حنیف کریانہ سٹور پر آنے والی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے دکان کے گودام میں چھپا دیا گیا ...
23/06/2026

ایک اور زینب 💔 سانحہ سرگودھا: حنیف کریانہ سٹور پر آنے والی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے دکان کے گودام میں چھپا دیا گیا ۔ کل صبح 10 بجے ایک معصوم بچی قریبی کریانے کی دکان سے سامان لینے گئی ، لیکن واپس گھر نہیں لوٹی۔

پریشان گھر والوں نے جب آس پاس کے دکانوں کے کیمرے چیک کیے ، تو سی سی ٹی وی فوٹیج سے معلوم ہوا کہ بچی دکان کے اندر داخل تو ہوئی لیکن باہر نہیں نکلی۔

ہولناک اطلاع پر پولیس نے دکان پر چھاپہ مارا، جہاں دکان کی اوپر والی منزل سے معصوم بچی کی لاش ملی۔ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قـتـل کر دیا گیا تھا۔ پولیس نے موقع واردات سے تین مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

آخر کتنی معصوم بچیاں اس درندگی کی بھینٹ چڑھتی رہے گی 💔😭

21/06/2026

زمین پہ جنت، سرن ویلی/Siran Valley, Mansehra

20/06/2026

پاکستان ایک اسلامی مملکت ہے، پورا سنیے 😭😂

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja - the traveler posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja - the traveler:

Share