Aliza khan

Aliza khan

آجاؤ سب،،،گول گپے کھلاؤ آپ لوگوں کو.....😂😂😂🫣😜😜🤧🤧🤧😉😉                 😉😜آپکی شہزادی گول گپے والی 🤣🤣
12/06/2026

آجاؤ سب،،،گول گپے کھلاؤ آپ لوگوں کو.....😂😂😂🫣😜😜🤧🤧🤧😉😉

😉😜آپکی شہزادی گول گپے والی 🤣🤣

جن کی اُولادیں نظريں جھکا کے چلتی ہیں اُن کے والدین نظريں اُٹھا کر چلتے ہیں۔  🖤Aliza Khan
12/06/2026

جن کی اُولادیں نظريں جھکا کے چلتی ہیں اُن کے والدین نظريں اُٹھا کر چلتے ہیں۔ 🖤
Aliza Khan

ماؤں کی سلامتی کی دعا کیا کریں، کیونکہ ماؤں کے بعد تمام ہمدردیاں انتقال کر جاتی ہیں۔۔۔❤️Aliza Khan
12/06/2026

ماؤں کی سلامتی کی دعا کیا کریں، کیونکہ ماؤں کے بعد تمام ہمدردیاں انتقال کر جاتی ہیں۔۔۔❤️
Aliza Khan

میں اپنی بیٹی کو سِکھاؤں گی اگر کوئی مرد تم پر ہاتھ اُٹھائے تو اُسے تباہ و برباد کر دینا تمہیں جیل سے تو نکلوا سکتی ہوں ...
12/06/2026

میں اپنی بیٹی کو سِکھاؤں گی اگر کوئی مرد تم پر ہاتھ اُٹھائے تو اُسے تباہ و برباد کر دینا تمہیں جیل سے تو نکلوا سکتی ہوں مگر قبر سے نہیں۔۔ 🥀🤎



ہَمارے مُعاشَرے میں نَفرَتوں کو اَولاد کی طَرح پَالا جاتا ہے اور مُحَبَّتوں کو یَتیموں کی طَرح۔❤️‍🩹Aliza Khan
12/06/2026

ہَمارے مُعاشَرے میں نَفرَتوں کو اَولاد کی طَرح پَالا جاتا ہے اور مُحَبَّتوں کو یَتیموں کی طَرح۔❤️‍🩹
Aliza Khan

💯🥀Aliza Khan
08/06/2026

💯🥀
Aliza Khan

تیرے بعد پُھولوں کی رنگت میں وِیرانی چھائی...🙂🖤Aliza Khan  🥀
08/06/2026

تیرے بعد پُھولوں کی رنگت میں وِیرانی چھائی...🙂🖤

Aliza Khan 🥀

08/06/2026

" بعض مجبوریوں میں پسند نہیں ہوتی صرف دو میں سے ایک چُننا پڑتا ہے ۔۔۔ جیسے کِسی پرندے سے پُوچھا جائے کہ ؛ تُمہارے پر کاٹ لیں یا پنجرے میں بند کر دیں! ۔ " 💔🙂

Aliza Khan .

میں رشتوں کو چھوڑ دینے کی قائل نہیں ہوں، لیکن میرا خیال ہے کہ انسان کو معلوم ہونا چاہیے کہ اپنوں میں چھپا غیر کون ہے اور...
08/06/2026

میں رشتوں کو چھوڑ دینے کی قائل نہیں ہوں، لیکن میرا خیال ہے کہ انسان کو معلوم ہونا چاہیے کہ اپنوں میں چھپا غیر کون ہے اور غیروں میں چھپا اپنا کون ہے، جن لوگوں نے دکھ اور آزمائش کے وقت آپ کے کندھے پر ہاتھ رکھا، اور آپ کو تنہا نہیں چھوڑا، وہی لوگ آپ کی قربت کے اصل حقدار ہیں____💯✨🌼

Aliza Khan

راز کیسے پہنچ گئے غیروں تک مشورے تو ہم نے اپنوں سے کیے تھے🔥Aliza khan          
04/09/2024

راز کیسے پہنچ گئے غیروں تک
مشورے تو ہم نے اپنوں سے کیے تھے🔥

Aliza khan












Address

Mardan Cantonment
1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aliza khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share