Ai Photography

Ai Photography photography is my hobby Photography

12/06/2024

خبردار ہوشیار
بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے۔
سوشل میڈیا پر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کرنے اور نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب اور صحابہ کے بارے میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی پیغام، نفرت انگیز یا کسی قسم کی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے گا ۔
نوٹ
میں اپنی جان اور اپنی فیملی کی جان قربان تو کر سکتا ہوں لیکن دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رسول اللہ کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا...

الحمد للہ🤍
16/01/2024

الحمد للہ🤍



زه کلیوال وومه ما ناز او مکر نه پېژاندهتا فکر وکه،نادیده يې پېدا کړے یمهزه چې څوک نه پېژنم راز ورسره نه شریک کوممغروره ن...
18/12/2023

زه کلیوال وومه ما ناز او مکر نه پېژانده
تا فکر وکه،نادیده يې پېدا کړے یمه

زه چې څوک نه پېژنم راز ورسره نه شریک کوم
مغروره نه یم،سنجیده یې پیدا کړے یمه

په ھر څه پوهه یم له حیا د وجې غلے اوسم
خو تا ته ښکاري چي شوده يې پېدا کړے یمه

اسلام علیکم دوستو آج کل پاکستان میں بہت ذیادہ اسکیمز چل رہے ہیں یہ در اصل ہوتے پاکستانی ہے ہیں Uk اور دوسرے ممالک کا بتا...
03/08/2023

اسلام علیکم
دوستو آج کل پاکستان میں بہت ذیادہ اسکیمز چل رہے ہیں یہ در اصل ہوتے پاکستانی ہے ہیں Uk اور دوسرے ممالک کا بتا کر غریب اور unaware لوگوں کو لوٹتے ہیں براہ کرم احتیاط اور ہوشیاری سے کام لیں اور اِن جیسے بیغیرت لوگوں سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں۔۔۔

جزاکم اللہ خیراً

24/05/2023

24/05/2023





24/05/2023



Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ai Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ai Photography:

Share

Category