Explore with Ayaz

Explore with Ayaz Dedicated to promoting Swat's tourism, culture, and traditions through visuals, stories, and travel experiences. (Thanks for 30k followers)
(1)

پھولو کی وادی دشت ی پہلی اتروڑ یہا پہنچ کر انسان قدرت کو نزدیک سے دیکھتا ہے
17/06/2026

پھولو کی وادی دشت ی پہلی اتروڑ یہا پہنچ کر انسان قدرت کو نزدیک سے دیکھتا ہے

اتروڑ ویلی اتروڑ ویلی، جو کالام سے تقریباً 12 سے 13 کلومیٹر آگے واقع ہے، سوات کے خوبصورت ترین علاقوں میں شمار ہوتی ہے۔ س...
16/06/2026

اتروڑ ویلی

اتروڑ ویلی، جو کالام سے تقریباً 12 سے 13 کلومیٹر آگے واقع ہے، سوات کے خوبصورت ترین علاقوں میں شمار ہوتی ہے۔ سرسبز کھیت، بلند و بالا پہاڑ، شفاف دریا اور قدرتی حسن اس وادی کو ایک منفرد پہچان دیتے ہیں۔

یہ دلکش علاقہ اپنی پُرسکون فضا، مہمان نوازی اور دل موہ لینے والے مناظر کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ بہار اور گرمیوں کے موسم میں اتروڑ ویلی مزید حسین نظر آتی ہے، جب ہر طرف ہریالی، پھولوں کی بہار اور قدرت کے رنگ بکھرے ہوتے ہیں۔

واقعی اتروڑ ویلی اللہ تعالیٰ کی قدرت کا ایک خوبصورت شاہکار ہے، جہاں پہنچ کر انسان فطرت کے حسن میں کھو جاتا ہے۔ ماشاءاللہ!

جاروگو واٹرفال میں کس کس نے یہ واٹرفال دیکھا ہے کمنٹ کریں
16/06/2026

جاروگو واٹرفال میں
کس کس نے یہ واٹرفال دیکھا ہے کمنٹ کریں

‏کمراٹ ویلی کا یہ دل موہ لینے والا منظر واقعی اللہ تعالیٰ کی قدرت کا شاہکار ہے۔ اردگرد سرسبز پہاڑ، ٹھنڈی ہوائیں اور فطرت...
16/06/2026

‏کمراٹ ویلی کا یہ دل موہ لینے والا منظر واقعی اللہ تعالیٰ کی قدرت کا شاہکار ہے۔
اردگرد سرسبز پہاڑ، ٹھنڈی ہوائیں اور فطرت کی خاموشی انسان کو ایک الگ ہی سکون محسوس کرواتی ہے۔

15/06/2026
15/06/2026

وطن♥️🌲♥️

12/06/2026

جاروگو واٹرفال ٹاپ

08/06/2026

جاروگو بانڈہ میں مردان سے ائی فالورز کے ساتھ
#

06/06/2026

04/06/2026

Jarogo meadows Bar swat matta kpk

Address

Loi Namal Matta Swat
Matta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore with Ayaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share