ikram hassan

24/07/2025

Thanks all friend s

24/07/2025

افغانستان میں زنا کی سزا کیا ہے؟ افغانستان کے کسی علاقے میں زنا کا ثبوت ملنے پر مقامی جرگے نے سنگسار کرنے کا حکم دیا اور بھرے مجمے میں سنگسار کرنے کا حکم مجمے میں طے پایا جس پر عمل کیا گیا ۔
توبہ استغفار درد ںاک سزا

23/07/2025

خون سفید ہوگیا,زمین کے تنازع پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل، پولیس کی مبینہ غفلت، خاتون نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی تھانہ صدر تا...
23/07/2025

خون سفید ہوگیا,زمین کے تنازع پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل، پولیس کی مبینہ غفلت، خاتون نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی
تھانہ صدر تاندلیانوالہ کی حدود میں جائیداد کے تنازع پر بھائی نے اپنی حقیقی بہن کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔ پولیس پر روائتی سستی و غفلت کا الزام, زخمی خاتون سڑک کنارے تڑپتی رہی اور اسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر 617 گ ب کی رہائشی نسرین بی بی دختر نجابت علی وٹو کو والد کی جانب سے وراثت میں زرعی زمین ملی تھی، جس پر اس کا بھائی اکرام وٹو عرصہ دراز سے ہتھیانے کی کوشش کر رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق اکرام بہن سے زمین بلا عوض اپنے نام منتقل کرنے کا مطالبہ کرتا رہا، جبکہ نسرین بی بی اپنے معاشی حالات اور بچوں کی کفالت کا حوالہ دے کر زمین بیچنے کی خواہاں تھی۔آج صبح نسرین بی بی جب زمین کی فروخت کے سلسلے میں تاندلیانوالہ کے لیے روانہ ہوئی تو راستے میں 614 گ ب کے قریب البہادر فیڈر کے مقام پر اکرام نے چھریوں کے پے درپے وار کر کے اسے شدید زخمی کر دیا۔ خاتون سڑک کنارے تڑپتی رہی، جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔
مقامی راہگیروں نے فوری طور پر تھانہ صدر تاندلیانوالہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی، مگر کسی قسم کا ردعمل نہ مل سکا۔ تقریباً ایک گھنٹہ تک پولیس کا انتظار کیا گیا، مگر کوئی اہلکار جائے وقوعہ پر نہ پہنچا۔ بعد ازاں علاقہ مکینوں نے خاتون کو اپنی مدد آپ کے تحت اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی، لیکن وہ راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔واقعہ کے بعد علاقے میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سفاک قاتل کو فوری گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، اور پولیس کی مجرمانہ غفلت کا سخت نوٹس لیا جائے۔

23/07/2025

Hello

 #الهلال
23/07/2025

#الهلال

Ya Allah sb ki mbab frma amen
22/07/2025

Ya Allah sb ki mbab frma amen

دنیا کی سب سے خہوب صورت تصویر
22/07/2025

دنیا کی سب سے خہوب صورت تصویر

21/07/2025
21/07/2025

Assalamu Alaikum

Address

Razaqalidj@gmail. Com
Mian Channun

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ikram hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ikram hassan:

Share