04/08/2026
ناران جیسی جگہ زندگی میں صرف ایک بار ملتی ہے!
لیکن اصل خوبصورتی صرف پہاڑوں کی نہیں تھی...
جھیل کا پانی جتنا صاف تھا، دوستوں کی محبت اُتنی ہی خالص تھی۔ ہر ہنسی، ہر بات، ہر لمحہ — ناران کی فضا کو اور حسین بنا رہا تھا۔
اصل حسن منظر میں نہیں، ساتھ نبھانے والوں میں ہوتا ہے
اور شاید اسی لیے نارن بار بار بلاتا ہے...