Mianwali 24 news

Mianwali 24 news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mianwali 24 news, Mianwali.

دوستوں پورے پاکستان خاص طور پر میانوالی کی ہر خبر جاننے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں�
اپنی خبر ہمیں ان بکس کریں
انٹرٹینمنٹ،خبر،انفارمیشن،انٹرنیشنل خبر ہر لمحہ باخبر
سب سے پہلے پاکستان اور پاکستانی عوام

17/08/2026
17/08/2026

پرانی یادیں تازہ کریں۔

ٹیکسلا میں مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلا کر قتل کردیا گیا چھوٹی بہن زخمی🚨🚨🚨 تھانہ ٹیکسلا میں مشہور ٹک ٹاکر خاتون گیل...
16/08/2026

ٹیکسلا میں مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلا کر قتل کردیا گیا چھوٹی بہن زخمی🚨🚨🚨

تھانہ ٹیکسلا میں مشہور ٹک ٹاکر خاتون گیلامنہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں مقتولہ کی 15 سالہ چھوٹی بہن بھی زخمی ہوگئی۔
ایف آئی آر کے مطابق عائشہ عرف گیلامنہ کو مبینہ طور پر کاشف عرف کاشی نامی شخص نے بذریعہ فون بلایا، جس کے بعد وہ اپنی بہن اور بھائی کے ہمراہ گاڑی پر گھر سے روانہ ہوئی۔ نجی پیٹرول پمپ کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں عائشہ عرف گیلامنہ شدید زخمی ہوئی۔ایف آئی آر کے مطابق عائشہ عرف گیلامنہ گزشتہ چار سال سے ٹک ٹاک بنا رہی تھی اور اس کا کوثر اور جاوید عرف شاہین کے ساتھ مبینہ لین دین کا تنازع بھی چل رہا تھا۔زرائع

16/08/2026

ہر لوڈ شیڈنگ بری نہیں ہوتی🚨🚨🚨
پنجاب کے علاقہ لاہور شاد باغ میں کئی گھنٹے لوڈ شیڈنگ کو دیکھتے ہوے ایک نشئی مین تقریں کاٹ کرلے جانا چاہتا تھا کہ عین موقع پر لیسکو اہلکار پہنچ گئے۔اب یہاں بجلی آ رہی ہوتی تو جانی نقصان نا ہو جاتا۔باقی ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

نادرا کا بڑا اقتدام نادرا نے پاکستان میں تیار کردہ کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا۔زرائع
14/08/2026

نادرا کا بڑا اقتدام
نادرا نے پاکستان میں تیار کردہ کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا۔زرائع

14/08/2026

میانوالی سے افسوسناک خبر
تحصیل پپلاں میں دو نوجوانوں کی خود کشی جال کے رہائشی 14 سالہ لڑکے نے دریائے سندھ جبکہ ایک نوجوان نے واپڈا پل سے نہر میں کود کر جان دے دی۔

14/08/2026

آج کا دن دعاوں اور شکر کا دن ہے
شکر اس لیے کہ اللہ پاک نے ہمیں اتنا پیارا وطن دیا۔جسکی آغوش ماں کی گود جیسی ہے۔
اور دعا اس لیے کہ رب لٹیروں،چوروں اور دھوکہ بازوں سے اس ملک کی حفاظت فرمائے۔اور ملک و عوام خوشحال ہو۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد♥️

13/08/2026

یورپ کے کچھ ممالک میں آج مکمل سورج گرین کا نظارہ دیکھا گیا۔۔۔۔۔🚨🚨🚨

میانوالی، کندیاں شہر میں ایک شخص کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا🚨🚨🚨اطلاعات کے مطابق بجلی کا کام کرتے ہوے طیب نامی شخص ک...
13/08/2026

میانوالی، کندیاں شہر میں ایک شخص کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا🚨🚨🚨
اطلاعات کے مطابق بجلی کا کام کرتے ہوے طیب نامی شخص کو کرنٹ لگ گیا۔متاثرہ شخص کو کندیاں ہسپتال لایا گیا۔لیکن جانبر نہیں ہو سکا۔ مرحوم کا تعلق بنوں سے تھا۔زرائع

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianwali 24 news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share