Swat Green Travels

Swat Green Travels Travel Agent

19/02/2026
کل ان شاءاللہ سعودی عرب 🇸🇦  میں پہلاروزہ ہوگا۔مسافر بھائیو کو بہت بہت مبارک ھو۔
17/02/2026

کل ان شاءاللہ سعودی عرب 🇸🇦 میں پہلاروزہ ہوگا۔مسافر بھائیو کو بہت بہت مبارک ھو۔

یکم فروری 2026 سے نئے قانون لاگو  بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والوں پر 2 بڑی پابندیاں عائد — پروٹیکٹر کے نئے اصول!حکومت...
27/01/2026

یکم فروری 2026 سے نئے قانون لاگو
بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والوں پر 2 بڑی پابندیاں عائد — پروٹیکٹر کے نئے اصول!

حکومت پاکستان اور بیورو آف امیگریشن نے بیرون ملک کام (Work Visa) پر جانے والے شہریوں کے لیے دو نئی اور لازمی شرائط نافذ کر دی ہیں۔ اگر آپ ان پر عمل نہیں کریں گے تو نہ پروٹیکٹر لگے گا اور نہ ہی جہاز میں بیٹھنے دیا جائے گا۔

1. سافٹ اسکلز ٹریننگ (Soft Skills Training) - لازمی شرط
اب "پروٹیکٹر" لگوانے سے پہلے آپ کو آن لائن ٹریننگ مکمل کر کے سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوگا۔
• یورپ کے لیے: 1 جنوری 2026 سے یہ شرط نافذ ہو چکی ہے۔
• خلیجی ممالک (سعودی عرب، دبئی، قطر وغیرہ) کے لیے: یہ شرط 1 فروری 2026 سے لاگو ہوگی۔
• طریقہ کار: یہ سرٹیفکیٹ آپ "PakSoftSkills" ایپ یا سرکاری ویب سائٹ softskills oec سے حاصل کر سکتے ہیں۔
2. ای-پروٹیکٹر سرٹیفکیٹ (e-Protector) - ایئرپورٹ کے لیے
• یکم فروری 2026 سے پرانے مہر والے سسٹم کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل "e-Protector" سرٹیفکیٹ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔
• ایئرپورٹ پر بورڈنگ پاس تب ہی ملے گا جب آپ کے پاس یہ ڈیجیٹل ثبوت ہوگا۔

خلاصہ (Summary):
پہلے آن لائن ٹریننگ کریں، پھر پروٹیکٹر لگوائیں، اور سفر سے پہلے اپنا e-Protector ڈاؤن لوڈ کرنا نہ بھولیں!

⚠️ Disclaimer: This content is based on official notifications from the Bureau of Emigration & Overseas Employment.

*سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ مسجد الحرام اور مسجد النبی ﷺ میں اب موبائل فونز، کیمروں اور ہر قسم کی تصویری اور ویڈیو ری...
08/12/2025

*سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ مسجد الحرام اور مسجد النبی ﷺ میں اب موبائل فونز، کیمروں اور ہر قسم کی تصویری اور ویڈیو ریکارڈنگ مکمل طور پر ممنوع ہوگی۔*
یہ اقدام زائرین کیلئے احترام، سکون اور عبادت کے ماحول کو برقرار رکھنے کیلئے کیا گیا ہے۔ زائرین کو ہدایت کی گئی ہے کہ عبادت کے دوران قواعد کی مکمل پابندی کریں اور مقدس مقامات کے تقدس کا خیال رکھیں۔

سعودی عرب میں ہروب کا مسلہ ختم سعودی وزارتِ افرادی قوت نے اعلان کیا ہے کہ kivaپروگرام کے تحت وہ لوگ اپنے ہروب سٹیس کو خت...
07/12/2025

سعودی عرب میں ہروب کا مسلہ ختم
سعودی وزارتِ افرادی قوت نے اعلان کیا ہے کہ kivaپروگرام کے تحت وہ لوگ اپنے ہروب سٹیس کو ختم کروا سکتے ہیں ، جن کو مملکت میں کام کرتے ایک سال ہوگیا ہے،یا ورک پرمٹ ایکسپائر ہوچکا ہے ، ایسے افراد "کیوا" پر جا کر نئے کفیل کی اپلیکیشن ڈال کر ٹرانسفر کروا سکتے ہیں ، انہیں 60 روز کا ٹائم دیا گیا ہے ،3،4سال پرانے افراد بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ، صرف وہ فائدہ نہیں اُٹھا سکتے جن کا فائنل ایگزٹ مل گیا اور انہوں نے سفر نہیں کیا ، اور کفیل نے ان پر ہروب لگادیا ، یا جو کفیل کی طرف سے مطلوب ہوں گے وہ بھی فائدہ نہیں اُٹھا سکتے ،

27/11/2025

سم انٹر نیشنل کرنے کا طریقہ کار

jazz Code 44413 #

Zong Code *1234 #

Telenor Code *759 #

Ufone Call help line 333

پوری دنیا میں اپنا 1 ہی نمبر چلائیں

22/11/2025

دہ محمد رحیم دہ عمرے مبارکی ۔اللہ دی پہ خپل درکے قبولہ او منظورہ کے۔ اللہ دی دہ زڑہ ارمانونہ پورہ کے۔
پہ سوات گرین ٹریولز پہ اعتماد کوآلا ڈیرہ منننہ۔

سعودیہ ۔ دبئی ۔ عمان ۔بحرین ۔ اور کسی بھی ممالک کی سستی ترین ٹکٹ کے لیے ہم سے رابطہ کریں ۔
01/11/2025

سعودیہ ۔ دبئی ۔ عمان ۔بحرین ۔ اور کسی بھی ممالک کی سستی ترین ٹکٹ کے لیے ہم سے رابطہ کریں ۔

سعودی عرب کا ویزہ پروسیسنگ صرف سوات گرین ٹریولز کے ساتھتیز ترین ویزہ پروسیسنگ سروس — وقت اور پیسوں کی بچت ✈️ سعودی عرب ج...
15/10/2025

سعودی عرب کا ویزہ پروسیسنگ صرف سوات گرین ٹریولز کے ساتھ
تیز ترین ویزہ پروسیسنگ سروس — وقت اور پیسوں کی بچت

✈️ سعودی عرب جانے والوں کے لیے خوشخبری!
سوات گرین ٹریولز سے کروائیں اپنی ویزہ پروسیسنگ
✅ مکمل دستاویزی رہنمائی
✅ تجربہ کار وکلاء کی نگرانی میں
✅ وقت پر پروسیسنگ گارنٹی

📞 کال کریں یا WhatsApp پر رابطہ کریں
03444204220
03481969632
03459218077
اگر آپ یا آپ کا عزیز سعودی عرب ورک یا وزٹ ویزہ کے لیے پروسیسنگ کروانا چاہتا ہے —
سوات گرین ٹریولز آپ کا معتبر پارٹنر ہے 💼

سوات گرین ٹریولز آپ کے لئے لایا ہے 15، 21 اور 28 دن کے اقتصادی عمرہ پیکجز۔اس پیکج میں شامل: ✈️ ویزا، فلائٹ، ہوٹل اور ٹرا...
14/10/2025

سوات گرین ٹریولز آپ کے لئے لایا ہے 15، 21 اور 28 دن کے اقتصادی عمرہ پیکجز۔
اس پیکج میں شامل: ✈️ ویزا، فلائٹ، ہوٹل اور ٹرانسپورٹ 03444204220
03481969632
03459218077

13/10/2025

✈️ ٹکٹ بکنگ – تیز، آسان اور سستا
سوات گرین ٹریولز سے حاصل کریں:
✅ ہر ایئرلائن کے ٹکٹ
✅ گروپ اور انفرادی بکنگ
✅ بہترین ریٹ اور فوری تصدیق

سفر کا پہلا قدم ہمارے ساتھ!
سوات موبائلز &سوات گرین ٹریولز
نام ہے اعتماد کا
03444204220
03481969632
03459218077

10/10/2025

اہم اطلاع برائے تمام مسافرین
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
براہِ کرم نوٹ فرمائیں:
اسلام آباد آنے اور جانے والے تمام راستے عارضی طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔
موٹروے ٹول پلازہ تک رسائی محدود ہے
تمام مسافر جی ٹی روڈ کا استعمال کریں۔
جن مسافروں کی آج پروازیں ہیں
وہ وقت سے پہلے ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی، تاخیر یا نقصان سے بچا جا سکے۔
نوٹ:
تمام گروپس ٹکٹس غیر تبدیل شدہ اور ناقابلِ واپسی ہیں۔
شکریہ

Address

Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Green Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat Green Travels:

Share

Category