Swat beauty

Swat beauty Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat beauty, Camera/Photo, Mingora.

01/02/2026
01/02/2026

Markhor

19/01/2026

Swat beauty

یہ وہ سوات بیوٹی ہے جس کا ذکر میں نے کئی بار کیا ہےایک بار پھر سوات بیوٹی میں خوش آمدید
03/08/2025

یہ وہ سوات بیوٹی ہے جس کا ذکر میں نے کئی بار کیا ہے
ایک بار پھر سوات بیوٹی میں خوش آمدید

03/08/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

12/07/2025

SWAT beauty 🗻

12/07/2025

کیوں نہ پھِر سے اُس دور میں جایا جائے
مانگ کر آگ گھر کا چُولھا جلایا جائے

بیٹھ کر گلی میں کریں سب دِل کی باتیں
رَکھ کر مکئی کی روٹی پہ ساگ کھایا جائے

جب درختوں پہ چڑھ کے بیر کھاتے تھے
کوئی ویسا درخت پھِر گھر میں لگایا جائے

وہ تانگے کی سواری وہ گھوڑے کی ٹپ ٹپ
دھیمے سُروں میں پھِر کوئی ترانہ گایا جائے

مہمان آئیں گھر میں اور ہو گرمی کا موسم
شکر اور ستو کا شربت اُن کو پلایا جائے

شام ہو تو بچوں کو گھر بُلائیں آوازیں دے کر
ڈال کر مٹی کا تیل لالٹین کو جلایا جائے

کاش وہ سادہ لوح لوگ پلٹ آئیں واپس امیر
اور جدیدیت کا جنازہ دھُوم سے اُٹھایا جائے

Chukail medows 🗻💝❣️
09/06/2025

Chukail medows 🗻💝❣️

یہ قُدرت کا وہ نظارہ ہےجسے دیکھ کر ویران دلوں❣️⁩💝 کوبھی راحت ملتی ہے 🗻⁦🏔️⁩
28/04/2025

یہ قُدرت کا وہ نظارہ ہے
جسے دیکھ کر ویران دلوں❣️⁩💝 کو
بھی راحت ملتی ہے 🗻⁦🏔️⁩

Address

Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat beauty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category