Chishti PHOTO Mangla

Chishti PHOTO Mangla All kinds of photography and move making

21/04/2026
25/08/2025

پہلا واپڈا ایمپلائیز فٹبال لیگ ٹورنامنٹ 2025

یہ ٹورنامنٹ 29 اگست 2025 سے شروع ہوگا۔ اس کے قواعد و ضوابط درج ذیل ہیں:

شرائط و ضوابط

1. ٹورنامنٹ لیگ سسٹم پر کھیلا جائے گا۔

2. ہر ٹیم کی انٹری فیس 3000 روپے ہوگی۔

3. میچ کا دورانیہ 20-20 منٹ کے دو ہاف پر مشتمل ہوگا جبکہ درمیان میں 5 منٹ کا وقفہ ہوگا۔

4. کٹ پہننا لازمی ہوگا۔

5. کوئی بھی کھلاڑی ننگے پاؤں نہیں کھیلے گا، جوتے پہننا لازمی ہیں، لیکن جوتوں میں لوہے کے اسٹڈ نہیں ہونے چاہئیں۔

6. ہر ٹیم کی پلئینگ سائیڈ 9کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی، 2 کھلاڑی واپڈا ایمپلائیز کے بیٹے ہوں گے۔ ان کھلاڑیوں کا انتخاب کمیٹی کرے گی۔

7. جو ایمپلائیز سنز کھیلیں گے وہ صرف منگلا کالونی کے رہائشی ہوں گے۔

8. ہر ٹیم زیادہ سے زیادہ 14 کھلاڑیوں کے نام بمہ ان کے واپڈا کارڈ کی کاپی درج کروا ئے گی۔

9. امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا۔

10. لڑائی جھگڑا کرنے والے کھلاڑی کو پورے ٹورنامنٹ کے لیے بین کر دیا جائے گا

22/12/2023

This Picture is taken by Muzaffar Rafique Chishti

04/10/2017

Mangla Dam Main Spillways , Dam in Pakistan

This Picture is taken by Muzaffar Rafique Chishti
01/07/2016

This Picture is taken by Muzaffar Rafique Chishti

Address

MANGLA DAM
Mirpur
10200

Telephone

+923156395380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chishti PHOTO Mangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category