Top Most Studio

Top Most Studio *collaborative team to create the film or video product
*Figuring out what type of equipment to use
*Adding computer graphics and special effects to a video

‎اسلام علیکم‎کل ہمارے گاؤں میں بہت دردناک سانحہ ہوا‎جس کے متعلق آپ سب پہلےسے آگاہ ہیں۔ ‎لیکن اس موقع پر جس طرح آپ سب نے ...
03/07/2026

‎اسلام علیکم
‎کل ہمارے گاؤں میں بہت دردناک سانحہ ہوا
‎جس کے متعلق آپ سب پہلےسے آگاہ ہیں۔
‎لیکن اس موقع پر جس طرح آپ سب نے انسانی ہمدردی کا ثبوت دیا، اس کی مثال بھی کہیں نہیں ملتی۔
‎جہاں سب نے مل کر ایک تنظیم کی شکل میں ایسی روایت قائم کی جو خود آنے والے وقت میں اپنی مثال آپ ہو گی۔
‎یہاں ایک مذہبی شخصیت کا ذکر کرنا بہت ضروری سمجھتا ہوں، جن کو اس بچے کے متعلق جنازہ سے پہلے معلوم ہوا کہ اس بچے نےاپنی زندگی کس طرح گزاری،
‎یہ جان کر ان کی آنکھوں میں آنسو آ گۓ،
اس کے بعد جناب حافظ محمد نواز سیالوی صاحب کچھ رقم عطیہ کر کے اندر جنازہ گاہ چلے گئے
‎پتا نہیں ان کے دل میں کیا چل رہا تھا کہ دوران وعظ انہوں نے ایک ایسا اعلان کیا جس نے ہمارے دلوں کی دھڑکنیں ساکن کر دیں،
‎انہوں نے ایک اعلان کیا،
‎کہ اس بچے کے ذمہ اگر کوئی قرض ہو تو وہ میں ادا کروں گا۔
‎یہ اعلان سن کر پورا مجمع حیران رہ گیا کہ ان کا اس بچے سے کوئی تعلق واسطہ بھی نہیں، پر اس کے با وجود انہوں نے جنازہ سے پہلے یہ ذمہ اٹھا لیا۔

‎الله ان کی یہ نیکی اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
‎اور ان کو دنیا و جہان کی برکتیں نصیب فرمائے
‎آمین


MONG Present & Future
30/06/2026

MONG Present & Future

Mong View Present & Future
30/06/2026

Mong View Present & Future

8 rd Bridge original & Future
30/06/2026

8 rd Bridge original & Future

Address

Mong

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Top Most Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share