mujahid afzal

mujahid afzal love is Life

Explore The Beauty of Pakistan Eisakhan orakzai Mujahid Afzal Faysal Khan Elahi Imran Khan pti
19/05/2025

Explore The Beauty of Pakistan Eisakhan orakzai Mujahid Afzal Faysal Khan Elahi Imran Khan pti

"موقع کا انتظار کرنا کمزوری نہیں ، دانائی ہے۔"ایک کتا… بھی اپنا نفع اور نقصان اچھی طرح جانتا ہے شام کے وقت چھت پر بیٹھا ...
16/05/2025

"موقع کا انتظار کرنا کمزوری نہیں ، دانائی ہے۔"

ایک کتا… بھی اپنا نفع اور نقصان اچھی طرح جانتا ہے
شام کے وقت چھت پر بیٹھا سڑک کا منظر اور گاڑیوں کی آمدورفت دیکھ رہا تھا۔ گاڑیوں کی آوازیں، مسلسل ہارن، اور دوڑتی دنیا کا ایک عام سا منظر۔ اس دوران سڑک کنارے پر کھڑے ایک کتے پر نظر پڑی...

وہ سڑک کے ایک کنارے پر خاموشی سے کھڑا تھا۔ اس کی نظریں دوسری طرف تھیں ، جیسے کوئی ہدف ذہن میں ہو۔ وہ جانا چاہتا تھا ، سڑک پار کرنا چاہتا تھا۔ لیکن سامنے تیزی سے گزرتی گاڑیوں کا ریلا تھا۔ کوئی جلدباز ہوتا تو شور مچاتا ، دوڑ پڑتا ، یا شاید حادثے کا شکار ہو جاتا۔ مگر وہ کتا نہیں ، اس نے کچھ نہیں کیا ، بس انتظار کیا...

پانچ منٹ گزر گئے۔ اس کی آنکھیں مسلسل سڑک پر ، دائیں بائیں گاڑیوں کی آمد کا جائزہ لیتی رہیں۔ وہ ایک لمحہ چاہتا تھا درست لمحہ۔ جیسے ہی ٹریفک کی روانی تھمی ، اس نے سر اٹھایا ، دونوں جانب دیکھا ، خطرے کا اندازہ لگایا… اور پھر اطمینان سے سڑک پار کر گیا۔

یہ ایک معمولی سا منظر تھا ، لیکن میرے لیے غیرمعمولی سبق لے کر آیا۔

زندگی میں بھی ہم اکثر جلد بازی میں فیصلے کرتے ہیں ، شور مچاتے ہیں ، یا حادثے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ مگر جو صبر کرتا ہے ، حالات کو سمجھتا ہے ، خطرات کا جائزہ لیتا ہے ، وہ نہ صرف اپنا مقصد حاصل کرتا ہے بلکہ خود کو محفوظ بھی رکھتا ہے۔

آج ایک کتے نے مجھے سکھایا…
"موقع کا انتظار کرنا کمزوری نہیں ، دانائی ہے۔"

ـ حسنین چن بابو ✍️

30/03/2025

اگر NFT سے پیسے نہیں نکل رہے تو بسم اللّٰہ پڑھ کر کوئی جانور یا زیورات بیچو اور HAHM میں لگا دو،
پھر نہ کہنا بتایا نہیں تھا۔

26/03/2025

🔥❤️‍🔥✨🥀

دل دکھانے کے بعد مانگی ہوئی معافی کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔🖤🪐

🔥

24/03/2025

Today Best video 2025 #2025
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

ولادت امام حسن  15رمضان مبارک
16/03/2025

ولادت امام حسن 15رمضان مبارک

27/03/2024

30/03/2023

Come to BIGOLIVE to watch LIVE, chat and make friends.

13/01/2023

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mujahid afzal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to mujahid afzal:

Share

Category